تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چھانٹ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چھانٹ کے معانیدیکھیے
چھانٹ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بہت سی چیزوں میں سے چند کو منتخب یا الگ کرنے یا چھانٹنے کا عمل، انتخاب، چناؤ
- قے، استفراغ
- تراشنے یا کاٹنے کا انداز، کتربیونت، قطع و برید، تراش
- چھیچڑے جو گوشت صاف کرنے میں نکلیں
- طبلے کی ہتھیلی کی ضرب
- کپڑے وغیرہ کو تراشنے کے بعد جو چھوٹا سا بیکار ٹکڑا بچ رہے، ریزہ، دھّجی، کترن، کترنیں
- فضلہ، پھوک، آخور
شعر
روز ازل تھے ڈھیر ہزاروں لگے ہوئے
چپکے سے چھانٹ لائے دل آرزو پسند
میں نے الفاظ تو بیجوں کی طرح چھانٹ دیئے
ایسا میٹھا ترا انداز تھا فرمانے کا
باغباں کا یہ نہیں جرم نصیب اپنے کہ وہ
چھانٹ کر سب میں پکڑ میری کمر لیتا ہے
English meaning of chhaa.nT
Noun, Feminine
- act of picking or selecting, sorting
- vomiting, vomit
- cutting, clipping, chipping, lopping, trimming (plants, branches or clothes)
- select, sift
- skinny part of meat, skirt of beef
छाँट के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- छाँटने की क्रिया या भाव, चुनकर अलग करने का ढंग
- छाँटकर या काटकर अलग की गई ख़राब या अनुपयोगी चीज़, कतरन, रद्दी, बची-खुची वस्तु
- बहुत सी चीज़ों में से चंद को अलग करने या छाँटने की क्रिया, चुनाव
- अनाज में से छाँटी गई भूसी इत्यादि
- मांस के छिछड़े
- तराशने या काटने का अंदाज़
- तबले पर हथेली की ज़रब (थाप)
- कै, उलटी, वमन
چھانٹ کے قافیہ الفاظ
چھانٹ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چھانٹ)
چھانٹ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔