تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھاننی" کے متعقلہ نتائج

غِرْبال

وہ سوراخ دار برتن جس میں کوئی شے چھانی جائے، چھلنی، چلنی

غِرْبال ہونا

زخموں سے چھلنی ہو جانا ، بری طرح زخمی ہونا ، زخم پر زخم کھانا .

غِرْبال کَرنا

چھاننا .

غِرْبال ہو جانا

زخموں سے چھلنی ہو جانا ، بری طرح زخمی ہونا ، زخم پر زخم کھانا .

غِرْبالی

غربال (رک) سے منسوب یا متعلق ، چھلنی جیسا ، سوراخدار .

گُرْبیل

ایک بیل جو بخار وغیرہ میں مفید بتائی جاتی ہے ، گلو گلوئے سبز ، گرچ.

garboil

ہَڑبَونگ

gerbil

بیابانی چوہا

گودْبَیل

ورزش کرنے کا ایک آلہ

کَلیجا غِربال ہونا

۔دیکھو کلیجا چھَلنی ہونا۔ ؎

جِسْم غِرْبال ہونا

بدن چھلنی ہونا، نہایت زخمی ہونا.

gorblimey

بول چال: برط حیرت یا غصّے وغیرہ کے اظہار کا کلمہ۔.

garibaldi

عورتوں یا بچوں کی ڈھیلی ڈھالی چولی جو ابتداءً شوخ سرخ رنگ کی ہوتی تھی جیسی کہ اطالوی ساونت گیری بالڈی (م۱۸۸۲ء) اور اس کے پیروپہنتے تھے ۔.

garble

چھاننا

غُرابُ الْلَّیل

رات کا کوّا ، (کنایۃً) اُلو ، بُوم .

غَرِیبُ الْوَطَن

غریب الدّیار، مسافر، پردیسی، بے وطن

garbler

تحریف کُنِندہ

garbling

پھٹکنا

غَرِیب الْوَطَنی

مسافرت، وطن سے دوری، وطن سے جدائی

غَرْبِیلَہ

ناز و نخرہ ، غیر ضروری چھان بین .

guidable

راہنُمائی کے قابِل

grabble

ٹٹولنا۔.

gribble

گربَل

گِراب لَگْنا

چھرّا یا گولا لگنا ؛ دھچکا لگنا ، صدمہ ہونا.

گُرْبَۂ لاوَہ

بِلّی سے مشابہ چیل

غَرِیبی لینا

عاجزی دِکھانا.

گیند بَلّا

کرکٹ کا کھیل، ایک میدانی کھیل جسے گیند بلے سے کھیلتے ہیں

غُرَابُ الْبَیْن

اہل عرب کوّے کی غیق غیق کی آواز سے یہ شگون لیتے تھے کی اس جگہ کے لوگوں کے درمیان فصل و جدائی واقع ہوگی اور اس کوّے کو غراب البین یعنی جدائی کا کوّا کہتے تھے

غَرِیبُ الْغُرَبا

(کنایۃً) حضرت امام حُسین .

اردو، انگلش اور ہندی میں چھاننی کے معانیدیکھیے

چھاننی

chhaan.niiछाननी

وزن : 22

دیکھیے: چھاننا

چھاننی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی رقیق یا سیال چیز کو صاف کرنا ؛ پھوک اور عرق وغیرہ کو الگ کرنا، پسی ہوئی چیز کو چھلنی میں سے گزار کر موٹا باریک الگ الگ کرنا ؛ کسی چیز میں سے اصل اور کوڑا کرکٹ الگ کرنا، چھلنی

شعر

English meaning of chhaan.nii

Noun, Feminine

  • sift, strain, sieve, filter

छाननी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चलनी या छाननी में कोई चीज़ डालकर उसे (चलनी को) बार-बार इस प्रकार हिलाना कि उस चीज़ के मोटे कण चलनी में बचे रहें और महीन कण नीचे गिर पड़ें
  • ऐसी रासायनिक क्रिया करना जिससे एक धातु में मिला हुआ दूसरी धातु का अंश अलग हो जाय। जैसे-तेजाब में सोना छानना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھاننی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھاننی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone