تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَھ چاول، نَو پَکھال پانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَھ چاول، نَو پَکھال پانی کے معانیدیکھیے
چَھ چاول، نَو پَکھال پانی کے اردو معانی
-
چیز تھوڑی نمود بہت، ادنیٰ کام بڑا اہتمام
مثال - پَکھال= مَشۡک، مشکیزہ، جانور کی کھال سے بنی ہوئی تھیلی جس میں پانی رکھتے ہیں
छः चावल, नौ पखाल पानी के हिंदी अर्थ
-
चीज़ थोड़ी दिखावा बहुत, छोटा एवं तुच्छ काम बड़ा प्रबंध, साधारण काम के लिए बहुत आडंबर
विशेष - पखाल= मश्क, मश्कीज़ा, जानवर के चमड़े से बनी हुई थैली जिस में पानी रखते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَھ چاول، نَو پَکھال پانی)
چَھ چاول، نَو پَکھال پانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔