تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چیچَک زَدَہ" کے متعقلہ نتائج

چیچَک

ایک بیماری جس میں چھوٹے بڑے دانے یا پھنسیاں تمام بدن اور کبھی بعض دوسرے مقام پر نکلتی ہیں، اس کے ساتھ عموماً درد سر اور بخار اور کمر درد ہوتا ہے، یہ دانے ابتدا میں سرخ اور پکنے پرسفیدی مایل ہو جاتے ہیں اور ان میں پیپ پڑ جاتی ہے، جدری، سیتلا

چیچَک گَھر

وہ شفا خانہ جس میں چیچک کے علاج کا انتظام ہو یا جہاں چیچک کے مریض داخل کیے جاتے ہیں

چیچَک زَدَہ

جسے چیچک ہو جائے

چیچَک رُو

جس کے من٘ھ پر چیچک کے نشان ہوں

چیچَکِ مُن٘فَصِلَہ

اسمال یا کس یعنی چیچک منفصلہ اس قسم میں دانے متفرق اور کم ہوتے ہیں اور علامات خفیف ہوتی ہیں، خسرہ

چیچَکِ مُتَّصِلَہ

کانفلواینٹ یا چیچک متصلہ شدید قسم ہے اس میں دانے پاس پاس اور آپس میں ملے ہوئے ہوتے ہیں ، بڑی چیچک .

چیچَک کی کَھپْلی

چیچک کے دانوں کا کھرنڈ .

چیچَک اَور رَنْڈی نِکلے بَغیر نَہِیں رَہْتی

چیچک ضرور نکلتی ہے اور کسبی ضرور اغوا ہوتی ہے , بازاری عورت اگر نکاح کر بھی لے تب بھی اس کا اعتبار نہیں ایک نہ ایک دن گھر سے نکل جائے گی.

چیچَک اَور رَنْڈی نِکَل کَر رَہْتی ہیں

بَقَرِیَّہ چِیچَک

cowpox

گَئُو چیچَک

چیچک کی ایک قسم جو گایوں کو ہو جاتی ہے اور پھر ان سے انسانوں کو لگ جاتی ہے.

بَر کَنّیا کو چیچَک کھائے، ناو کاٹ کا کَہیں نَہ جَائے

ہر حال میں اپنا مطلب نکال لیتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں چیچَک زَدَہ کے معانیدیکھیے

چیچَک زَدَہ

chechak-zadaचेचक-ज़दा

اصل: فارسی

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

چیچَک زَدَہ کے اردو معانی

صفت

  • جسے چیچک ہو جائے

شعر

Urdu meaning of chechak-zada

  • Roman
  • Urdu

  • jise chechak ho jaaye

English meaning of chechak-zada

Adjective

  • affected by smallpox

चेचक-ज़दा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसे चेचक हो जाये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چیچَک

ایک بیماری جس میں چھوٹے بڑے دانے یا پھنسیاں تمام بدن اور کبھی بعض دوسرے مقام پر نکلتی ہیں، اس کے ساتھ عموماً درد سر اور بخار اور کمر درد ہوتا ہے، یہ دانے ابتدا میں سرخ اور پکنے پرسفیدی مایل ہو جاتے ہیں اور ان میں پیپ پڑ جاتی ہے، جدری، سیتلا

چیچَک گَھر

وہ شفا خانہ جس میں چیچک کے علاج کا انتظام ہو یا جہاں چیچک کے مریض داخل کیے جاتے ہیں

چیچَک زَدَہ

جسے چیچک ہو جائے

چیچَک رُو

جس کے من٘ھ پر چیچک کے نشان ہوں

چیچَکِ مُن٘فَصِلَہ

اسمال یا کس یعنی چیچک منفصلہ اس قسم میں دانے متفرق اور کم ہوتے ہیں اور علامات خفیف ہوتی ہیں، خسرہ

چیچَکِ مُتَّصِلَہ

کانفلواینٹ یا چیچک متصلہ شدید قسم ہے اس میں دانے پاس پاس اور آپس میں ملے ہوئے ہوتے ہیں ، بڑی چیچک .

چیچَک کی کَھپْلی

چیچک کے دانوں کا کھرنڈ .

چیچَک اَور رَنْڈی نِکلے بَغیر نَہِیں رَہْتی

چیچک ضرور نکلتی ہے اور کسبی ضرور اغوا ہوتی ہے , بازاری عورت اگر نکاح کر بھی لے تب بھی اس کا اعتبار نہیں ایک نہ ایک دن گھر سے نکل جائے گی.

چیچَک اَور رَنْڈی نِکَل کَر رَہْتی ہیں

چیچک ضرور نکلتی ہے اور کسبی ضرور اغوا ہوتی ہے , بازاری عورت اگر نکاح کر بھی لے تب بھی اس کا اعتبار نہیں ایک نہ ایک دن گھر سے نکل جائے گی.

بَقَرِیَّہ چِیچَک

cowpox

گَئُو چیچَک

چیچک کی ایک قسم جو گایوں کو ہو جاتی ہے اور پھر ان سے انسانوں کو لگ جاتی ہے.

بَر کَنّیا کو چیچَک کھائے، ناو کاٹ کا کَہیں نَہ جَائے

ہر حال میں اپنا مطلب نکال لیتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چیچَک زَدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چیچَک زَدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone