تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَوتھے پانچْویں" کے متعقلہ نتائج

چَوتھے

چوتھا (رک) کی مغیرّہ حالت ، تراکیب میں مستعمل

چَوتھیں

رک : چوتھے .

چَوتھے پَہَر

مغرب کے وقت سورج غروب ہونے یا نکلنے سے پہلے کا وقت .

چَوتھے پانچْویں

کبھی کبھی، گاہے گاہے، بھولے چوکے، گاہ گاہ

چَوتھے کا بُخار

رک :چوتھیا .

چوتھے آسمان پر دماغ ہونا

be most arrogant, give oneself airs

چَوتھے فَلَک پَر دِماغ ہونا

بہت غرور ہونا، گھمنڈ ہونا

تِیسْرے چَوتھے

(لفظاً) تیسرے چوتھے دن ، (مجازاً) کبھی کبھار ، گاہے گاہے.

دِماغ چَوتھے آسْمان پَر پَہُنچْنا

رک : دماغ چوتھے آسمان پر ہونا.

مِزاج چَوتھے آسمان پَر ہونا

چَوتھے آسمان/فَلَک پَر ہونا

دِماغ چَوتھے آسْمان پَر ہونا

غرور یا تکبر کرنا، فخر کرنا، ناز کرنا، مغرور ہونا

مِزاج چَوتھے فَلَک پَر ہونا

۔کمال مغرور ہونا۔؎

دِماغ چَوتھے فَلَک پَہ ہونا

بہت مغرور ہونا.

ایک کی سیر، دو کا تماشا، تین کی موت، چوتھے کا جنازہ

زیادہ جمگھٹے سے سیر تماشے کا لطف جاتا رہتا ہے

پَہْلے پَہْرے سَب کوئی جاگے دوسرے پَہْرے بھوگی، تِیجے پَہْرے چورا جاگے چَوتھے پَہْرے جوگی

رات کو پہلے پہر میں ہر کوئی جاگتا ہے دوسرے پہر میں عورت والا تیسرے میں چور اور چوتھے میں خدا کو یاد کرنے والا

پَہْلے پَہْرے سَب کوئی جاگے دوسرے پَہْرے بھوگی، تِیسرے پَہْرے چور جاگے چَوتھے پَہْرے جوگی

رات کو پہلے پہر میں ہر کوئی جاگتا ہے دوسرے پہر میں عورت والا تیسرے میں چور اور چوتھے میں خدا کو یاد کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَوتھے پانچْویں کے معانیدیکھیے

چَوتھے پانچْویں

chauthe-paa.nchve.nचौथे-पाँचवें

وزن : 22212

  • Roman
  • Urdu

چَوتھے پانچْویں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • کبھی کبھی، گاہے گاہے، بھولے چوکے، گاہ گاہ

Urdu meaning of chauthe-paa.nchve.n

  • Roman
  • Urdu

  • kabhii kabhii, gaahe-gaahe, bhuule chauke, gaah gaah

English meaning of chauthe-paa.nchve.n

Adverb

  • occasionally, every fourth or fifth day

चौथे-पाँचवें के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • कभी कभी, गाहे-गाहे, भूले चूके, गाह गाह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَوتھے

چوتھا (رک) کی مغیرّہ حالت ، تراکیب میں مستعمل

چَوتھیں

رک : چوتھے .

چَوتھے پَہَر

مغرب کے وقت سورج غروب ہونے یا نکلنے سے پہلے کا وقت .

چَوتھے پانچْویں

کبھی کبھی، گاہے گاہے، بھولے چوکے، گاہ گاہ

چَوتھے کا بُخار

رک :چوتھیا .

چوتھے آسمان پر دماغ ہونا

be most arrogant, give oneself airs

چَوتھے فَلَک پَر دِماغ ہونا

بہت غرور ہونا، گھمنڈ ہونا

تِیسْرے چَوتھے

(لفظاً) تیسرے چوتھے دن ، (مجازاً) کبھی کبھار ، گاہے گاہے.

دِماغ چَوتھے آسْمان پَر پَہُنچْنا

رک : دماغ چوتھے آسمان پر ہونا.

مِزاج چَوتھے آسمان پَر ہونا

چَوتھے آسمان/فَلَک پَر ہونا

دِماغ چَوتھے آسْمان پَر ہونا

غرور یا تکبر کرنا، فخر کرنا، ناز کرنا، مغرور ہونا

مِزاج چَوتھے فَلَک پَر ہونا

۔کمال مغرور ہونا۔؎

دِماغ چَوتھے فَلَک پَہ ہونا

بہت مغرور ہونا.

ایک کی سیر، دو کا تماشا، تین کی موت، چوتھے کا جنازہ

زیادہ جمگھٹے سے سیر تماشے کا لطف جاتا رہتا ہے

پَہْلے پَہْرے سَب کوئی جاگے دوسرے پَہْرے بھوگی، تِیجے پَہْرے چورا جاگے چَوتھے پَہْرے جوگی

رات کو پہلے پہر میں ہر کوئی جاگتا ہے دوسرے پہر میں عورت والا تیسرے میں چور اور چوتھے میں خدا کو یاد کرنے والا

پَہْلے پَہْرے سَب کوئی جاگے دوسرے پَہْرے بھوگی، تِیسرے پَہْرے چور جاگے چَوتھے پَہْرے جوگی

رات کو پہلے پہر میں ہر کوئی جاگتا ہے دوسرے پہر میں عورت والا تیسرے میں چور اور چوتھے میں خدا کو یاد کرنے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَوتھے پانچْویں)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَوتھے پانچْویں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone