تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَونسَٹھ گَھڑی" کے متعقلہ نتائج

مُحاسَبَہ

حساب کتاب، جانچ پڑتال، کسی سے حساب لینا یا کرنا، تنقیح

مَحْسُوبی

حساب میں لگانا ، وضع کرنا ، مجرا کرنا

مُحاسِبی

محاسب کا کام، پیشہ یا عہدہ

مَحْسُوبَہ

شمار کیا گیا ، حساب کیا گیا

مُحاسَبَہ دینا

اپنا کام یا معاملہ حساب کتاب کے لیے پیش کرنا ، حساب دینا ۔

مُحاسَبَہ ہونا

حساب مانگا جانا

مُحاسَبَہ لینا

حساب کتاب لینا، محاسبہ کرنا، احتساب کرنا، پرسش کرنا

مُحاسَبَہ کَرْنا

حساب کرنا، مطالبہ کرنا، روپیہ کی پوچھ گچھ کرنا، حساب طلب کرنا، حساب مانگنا، حساب کی پوچھ گچھ کرنا، بازپرس کرنا

مُحاسَبَہ طَلَب کَرنا

حساب مانگنا

مُحاسَبَہ طَلَب ہونا

حساب مانگا جانا

بے مُحاسَبہ

بے سوچے سمجھے، اٹکل پچو، بری الذمہ

اَہلِ مُحاسَبہ

حساب دان، اکاؤنٹنٹ

آن را کہ حِساب پاک اَسْت اَز مُحاسَبَہ چِہ باک

(لفظاََ) جس کا حساب پاک ہے اُسے باز پرس سے کیا ڈر، (مراداََ) جو برا نہیں ہوتا وہ برائی کے الزام اور اس کی تحقیقات سے نہیں ڈرتا

پایَۂ مُحاسَبَہ میں آنا

محاسبہ ہونا، حساب لیا جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چَونسَٹھ گَھڑی کے معانیدیکھیے

چَونسَٹھ گَھڑی

chau.nsaTh-gha.Diiचौंसठ-घड़ी

اصل: ہندی

وزن : 2212

چَونسَٹھ گَھڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک دن رات کا عرصہ، مختصر مدت، تھوڑی مدت

فعل متعلق

  • دن رات، ہمیشہ کے لئے، ہر وقت، ہر گھڑی، مسلسل

English meaning of chau.nsaTh-gha.Dii

Noun, Feminine

  • twenty four hours, day and night, continually, all the time, a short time

Adverb

  • day-night, forever, all time, continuous

चौंसठ-घड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक दिन-रात की अवधी, लघु अवधि, थोड़ा अवसर

क्रिया-विशेषण

  • दिन-रात, हमेशा के लिए, हर समय, हर घड़ी, निरंतर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَونسَٹھ گَھڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَونسَٹھ گَھڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone