تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَوکِیداری" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چَوکِیداری کے معانیدیکھیے

چَوکِیداری

chaukiidaariiचौकीदारी

اصل: ہندی

وزن : 2222

Roman

چَوکِیداری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • محافظت کا کام، پاسبانی، نگہبانی
  • چوکسی، خبر داری
  • وہ چندہ (ٹیکس) جو نگرانی کی بابت لیا جائے، حق پاسبانی

Urdu meaning of chaukiidaarii

Roman

  • muhaafizat ka kaam, paasabaanii, nigahbaanii
  • chaukasii, Khabardaarii
  • vo chandaa (Taiks) jo nigraanii kii baabat liyaa jaaye, haq paasabaanii

English meaning of chaukiidaarii

Noun, Feminine

  • watch and ward, watchman's job

चौकीदारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चौकीदार का काम, रखवाली, चौकीदार का पद
  • चौकसी, ख़बरदारी
  • देहातों में लगनेवाला वह कर जो चौकीदार का वेतन देने के लिए लगाया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَوکِیداری)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَوکِیداری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone