تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَوکِیدار سوئے ڈاکُو مارے" کے متعقلہ نتائج

چَوکِیدار

وہ شخص جسے طاقت اور دیکھ بھال کے لیے ملازم رکھا جائے، پاسبان، نگہبان، محافظ

چَوکِیدار سوئے ڈاکُو مارے

اگر چوکیدار سو رہے تو چوری ضرور ہوتی ہے.

چَوکِیدارَہ

وہ محصول جو زمین داروں یا باشندوں سے وصول کر کے چوکیداروں کو بطور تنخواہ دیا جاتا ہے، حق پاسبانی

چَوکِیداری

محافظت کا کام، پاسبانی، نگہبانی

چَوکیدارا

وہ محصول جو زمین داروں یا باشندوں سے وصول کر کے چوکیداروں کو بطور تنخواہ دیا جاتا ہے، حق پاسبانی

چَوکِیدارَن

چوکیدار کی تانیث

چَوکِیدارا کَرنا

پہرہ دینا، پاسبانی یا نگرانی کرنا

چَوکِیدارَہ کَرنا

پہرہ دینا، پاسبانی یا نگرانی کرنا

چُوڑی دار

وہ چیز جس پر حلقے لگے ہوے ہوں یا بل چڑھے ہوں، کڑے والا، جس پر بل یا پیچ ہوں

چَھڑی دار

چوبدار، پیادہ، سپاہی ، محافظ

چُوڑی دار پَگْڑی

حلقہ نُما لپیٹ والی پگڑی جو خاص انداز سے باندھی جاتی ہے.

چُقندر سا

بہت سرخ و سفید، لال ان٘گارا، موٹا تازہ

چاک دَر چاک

چاک چاک، ٹکڑے ٹکڑے، الگ الگ

چُوڑی دار پاجامَہ

وہ تنگ پاجامہ جس کی مہرباں لمبی ہونے کی وجہ سے ٹخنوں پرکپڑے میں سلوٹیں پڑیں یا خود ڈالی جائیں

چَھکْڑا دیکھے تَھکائی آوے

راحت کا سامان دیکھ کر انسان آرام طلب ہو جاتا ہے

دِل یاروں میں ایک چَوکِیداروں میں

ادھر بھی خیال لگا ہوا ہے اور ادھر بھی، ہاتھ کام میں مشغول اور دل کسی اور جگہ، بے توجہ سے کام کرنے کے موقع پر مستعمل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چَوکِیدار سوئے ڈاکُو مارے کے معانیدیکھیے

چَوکِیدار سوئے ڈاکُو مارے

chaukiidaar so.e Daakuu maareचौकीदार सोए डाकू मारे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چَوکِیدار سوئے ڈاکُو مارے کے اردو معانی

  • اگر چوکیدار سو رہے تو چوری ضرور ہوتی ہے.

Urdu meaning of chaukiidaar so.e Daakuu maare

  • Roman
  • Urdu

  • agar chaukiidaar sau rahe to chorii zaruur hotii hai

चौकीदार सोए डाकू मारे के हिंदी अर्थ

  • अगर चौकीदार सौ रहे तो चोरी ज़रूर होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَوکِیدار

وہ شخص جسے طاقت اور دیکھ بھال کے لیے ملازم رکھا جائے، پاسبان، نگہبان، محافظ

چَوکِیدار سوئے ڈاکُو مارے

اگر چوکیدار سو رہے تو چوری ضرور ہوتی ہے.

چَوکِیدارَہ

وہ محصول جو زمین داروں یا باشندوں سے وصول کر کے چوکیداروں کو بطور تنخواہ دیا جاتا ہے، حق پاسبانی

چَوکِیداری

محافظت کا کام، پاسبانی، نگہبانی

چَوکیدارا

وہ محصول جو زمین داروں یا باشندوں سے وصول کر کے چوکیداروں کو بطور تنخواہ دیا جاتا ہے، حق پاسبانی

چَوکِیدارَن

چوکیدار کی تانیث

چَوکِیدارا کَرنا

پہرہ دینا، پاسبانی یا نگرانی کرنا

چَوکِیدارَہ کَرنا

پہرہ دینا، پاسبانی یا نگرانی کرنا

چُوڑی دار

وہ چیز جس پر حلقے لگے ہوے ہوں یا بل چڑھے ہوں، کڑے والا، جس پر بل یا پیچ ہوں

چَھڑی دار

چوبدار، پیادہ، سپاہی ، محافظ

چُوڑی دار پَگْڑی

حلقہ نُما لپیٹ والی پگڑی جو خاص انداز سے باندھی جاتی ہے.

چُقندر سا

بہت سرخ و سفید، لال ان٘گارا، موٹا تازہ

چاک دَر چاک

چاک چاک، ٹکڑے ٹکڑے، الگ الگ

چُوڑی دار پاجامَہ

وہ تنگ پاجامہ جس کی مہرباں لمبی ہونے کی وجہ سے ٹخنوں پرکپڑے میں سلوٹیں پڑیں یا خود ڈالی جائیں

چَھکْڑا دیکھے تَھکائی آوے

راحت کا سامان دیکھ کر انسان آرام طلب ہو جاتا ہے

دِل یاروں میں ایک چَوکِیداروں میں

ادھر بھی خیال لگا ہوا ہے اور ادھر بھی، ہاتھ کام میں مشغول اور دل کسی اور جگہ، بے توجہ سے کام کرنے کے موقع پر مستعمل ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَوکِیدار سوئے ڈاکُو مارے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَوکِیدار سوئے ڈاکُو مارے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone