تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَوکَھٹ" کے متعقلہ نتائج

کِوَاڑَوں

دروازے

خالَہ کا دَم اَور کِواڑوں کی جوڑی

اس موقع پر استعمال کرتے ہیں جب تنہائی میں کوئی نہ ہو جس سے بات چیت کرکے دل بہلایا جا سکے

رانگََھر گُوجَر دو کُتّا بِلّی دو، یہ چاروں نَہ ہوں تو کُھلے کِواڑوں سو

یہ چاروں چوری کے عادی ہوتے ہیں اگر یہ نہ ہوں تو مکانوں کے دروازے بند کرنے کی ضرورت نہیں

گُوجَر رانْگَھڑ دو کُتّا بِلّی دو، یہ چاروں نَہ ہوں تو کُھلے کِواڑوں سو

یہ چاروں چوری کے عادی ہوتے ہیں اگر یہ نہ ہوں تو مکانوں کے دروازے بند کرنے کی ضرورت نہیں

رانگھڑ گوجر دو کتا بلی دو، یہ چاروں نہ ہوں تو کھلے کواڑوں سو

یہ چاروں چوری کے عادی ہوتے ہیں اگر یہ نہ ہوں تو مکانوں کے دروازے بند کرنے کی ضرورت نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں چَوکَھٹ کے معانیدیکھیے

چَوکَھٹ

chaukhaTचौखट

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چَوکَھٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دروازے کا چوبی یا سنگین چوکورگھیرا، دروازے کے چوبی یا سنگین چوکھٹے کا وہ حصہ جو نیچے کی طرف زمین سے پیوست ہوتا ہے، دہلیز
  • (مجازاً) بارگاہ، درگاہ، مزار، آستانہ
  • (مجازاً) حد، سرحد، سیما
  • دروازہ، گھر

شعر

Urdu meaning of chaukhaT

  • Roman
  • Urdu

  • darvaaze ka chobii ya sangiin chaukor gheraa, darvaaze ke chobii ya sangiin chaukhaTe ka vo hissaa jo niiche kii taraf zamiin se paivast hotaa hai, dahliiz
  • (majaazan) baaragaah, dargaah, mazaar, aastaanaa
  • (majaazan) had, sarhad, siimaa
  • darvaaza, ghar

English meaning of chaukhaT

Noun, Feminine

  • doorframe, sill and lintel of a door frame, threshold, entrance

चौखट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दरवाज़े की लकड़ी या पत्थर का बना हुआ चौकोर घेरा, लकड़ी या लोहे का वह चौकोर ढाँचा या फ्रेम जिसमें किवाड़ के पल्ले लगाए जाते हैं, देहली, देहरी
  • (लाक्षणिक) बारगाह, दरगाह, मज़ार, आस्ताना
  • (लाक्षणिक) मर्यादा, सीमा
  • दरवाज़ा, द्वार, घर, गृह

چَوکَھٹ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِوَاڑَوں

دروازے

خالَہ کا دَم اَور کِواڑوں کی جوڑی

اس موقع پر استعمال کرتے ہیں جب تنہائی میں کوئی نہ ہو جس سے بات چیت کرکے دل بہلایا جا سکے

رانگََھر گُوجَر دو کُتّا بِلّی دو، یہ چاروں نَہ ہوں تو کُھلے کِواڑوں سو

یہ چاروں چوری کے عادی ہوتے ہیں اگر یہ نہ ہوں تو مکانوں کے دروازے بند کرنے کی ضرورت نہیں

گُوجَر رانْگَھڑ دو کُتّا بِلّی دو، یہ چاروں نَہ ہوں تو کُھلے کِواڑوں سو

یہ چاروں چوری کے عادی ہوتے ہیں اگر یہ نہ ہوں تو مکانوں کے دروازے بند کرنے کی ضرورت نہیں

رانگھڑ گوجر دو کتا بلی دو، یہ چاروں نہ ہوں تو کھلے کواڑوں سو

یہ چاروں چوری کے عادی ہوتے ہیں اگر یہ نہ ہوں تو مکانوں کے دروازے بند کرنے کی ضرورت نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَوکَھٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَوکَھٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone