تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَوکسی" کے متعقلہ نتائج

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں نُما

خیمہ وخرگاہ، ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

رشوت خور جہنمی ہے

رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَوکسی کے معانیدیکھیے

چَوکسی

chaukasiiचौकसी

اصل: ہندی

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

چَوکسی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پاسبانی، چوکیداری، دربانی
  • چالاکی، ہوشیاری، خبر داری، عقل مندی
  • نگہبانی، حفاظت نگرانی
  • چار آدمیوں کا اکھٹا کوئی کام کرنا، چار آدمیوں کا ایک ہی رکابی میں کھانا

اسم، مذکر

  • نگراں، نگران، انسپکٹر

صفت

  • پرکھنے یا جان٘چنےوالا، امتحان لینے والا، معائنہ کرنے والا

شعر

Urdu meaning of chaukasii

Roman

  • paasabaanii, chaukiidaarii, darbaanii
  • chaalaakii, hoshyaarii, Khabardaarii, aqalmandii
  • nigahbaanii, hifaazat nigraanii
  • chaar aadmiiyo.n ka akhTaa ko.ii kaam karnaa, chaar aadmiiyo.n ka ek hii rakaabii me.n khaanaa
  • nigraan, nigraan, inspaikTar
  • parakhne ya jaanchne vaala, imatihaan lene vaala, mu.aainaa karne vaala

English meaning of chaukasii

Noun, Feminine

Noun, Masculine

  • assayer, examiner, guard

Adjective

चौकसी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

संज्ञा, पुल्लिंग

विशेषण

  • परखने या जांचने वाला, निरीक्षण करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں نُما

خیمہ وخرگاہ، ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

رشوت خور جہنمی ہے

رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَوکسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَوکسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone