تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَوکَنّا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَوکَنّا کے معانیدیکھیے
چَوکَنّا کے اردو معانی
صفت
- (لفظاً) چار کان والا
- خبر دار، ہوشیار، باخبر
- گھبرایا ہوا، متوحش
- محتاط، چاروں طرف نظر رکھنے والا
شعر
پہلے بھی خوش چشموں میں ہم چوکنا سے رہتے تھے
تیری سوئی آنکھوں نے تو اور ہمیں ہوشیار کیا
ذرا چوکنا چوکنا ہوں میں بھی
ہے دنیا بھی لگائے گھات اب کے
English meaning of chaukannaa
चौकन्ना के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَوکَنّا)
چَوکَنّا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔