تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَودْھوِیں کا چاند" کے متعقلہ نتائج

حَبِیب

جس سے محبت کی جائے، محبوب، پیارا، معشوق، عاشق

حَبِیبِ خُدا

خدا کا دوست، خدا کا پیارا، حضرت رسول اکرم کا لقب

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

حَبِیبُ اللہ

رک : حبیب خدا.

حَبِیبَہ

دوست، چہیتی

ذِکْرِ حَبِیب

محبوب کی باتیں، محبوب کا تذکرہ بالخصوص آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی یاد، ذکرِ رسالت پناہ

قصب الحبیب

کھجور کی ایک قسم ، ندی کے قریب اگنے والی گھاس کی ایک قسم

اَللہ کا حَبِیب

حضرت محمد مصطفیٰ صلعم جو خدا ئے تعالیٰ کے آخری پیغمبر ہیں .

خُدا جانے خُدا کا حَبِیب

اللہ کی باتیں وہی جانے یا اس کا رسولؐ.

یا حَبِیب

اے محبوب ، اے دوست ، رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کو پکارنے کا کلمہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چَودْھوِیں کا چاند کے معانیدیکھیے

چَودْھوِیں کا چاند

chaudhvii.n kaa chaa.ndचौदहवीं का चाँद

اصل: سنسکرت

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

چَودْھوِیں کا چاند کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قمری مہینے کی چودہ تاریخ کا چاند، ماہ کامل، ماہ تمام، بدر، پورا چاند

صفت

  • بہت حسین، نہایت خوب صورت

Urdu meaning of chaudhvii.n kaa chaa.nd

Roman

  • qamarii mahiine kii chaudah taariiKh ka chaand, maah-e-kaamil, maah tamaam, badar, puura chaand
  • bahut husain, nihaayat Khuubsuurat

English meaning of chaudhvii.n kaa chaa.nd

Noun, Masculine

  • full moon

Adjective

  • beautiful with face as bright as full moon

चौदहवीं का चाँद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पूर्णिमा का चन्द्रमा, चौदह तारीख़ का चांद, पूरा चांद, पूनम का चाँद

विशेषण

  • बहुत हसीन, अति सुन्दर, निहायत ख़ूबसूरत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَبِیب

جس سے محبت کی جائے، محبوب، پیارا، معشوق، عاشق

حَبِیبِ خُدا

خدا کا دوست، خدا کا پیارا، حضرت رسول اکرم کا لقب

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

حَبِیبُ اللہ

رک : حبیب خدا.

حَبِیبَہ

دوست، چہیتی

ذِکْرِ حَبِیب

محبوب کی باتیں، محبوب کا تذکرہ بالخصوص آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی یاد، ذکرِ رسالت پناہ

قصب الحبیب

کھجور کی ایک قسم ، ندی کے قریب اگنے والی گھاس کی ایک قسم

اَللہ کا حَبِیب

حضرت محمد مصطفیٰ صلعم جو خدا ئے تعالیٰ کے آخری پیغمبر ہیں .

خُدا جانے خُدا کا حَبِیب

اللہ کی باتیں وہی جانے یا اس کا رسولؐ.

یا حَبِیب

اے محبوب ، اے دوست ، رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کو پکارنے کا کلمہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَودْھوِیں کا چاند)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَودْھوِیں کا چاند

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone