تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَوبارا" کے متعقلہ نتائج

وَفادار

(لفظاً) وفا رکھنے والا

وَفادار کُش

وفاداروں کو مار ڈالنے والا

وَفاداری

وفا کرنے کا عمل، وعدہ نبھانا نیز دیانت داری، نمک حلالی، خیرخواہی، اخلاص، مروت

وَفاداری کَرنا

ساتھ دینا، عہد نبھانا، وفا کرنا، اخلاص و مروت سے پیش آنا

یارِ وَفادار

وفادار دوست، سچا اور پکا دوست، بات کو پورا اور نباہ دینے والا دوست، بامروت دوست

وَفد رَوانَہ کَرنا

کسی ملک یا ادارے وغیرہ کی طرف سے کسی اجتماع میں شرکت کے لیے اپنے کچھ لوگوں کی جماعت بناکر بھیجنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چَوبارا کے معانیدیکھیے

چَوبارا

chaubaaraaचौबारा

چَوبارا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مکان کے اوپر کا وہ کمرہ جس کے چار دروازے یا چاروں طرف کھڑکیاں ہوتی ہیں، کوٹھا، بالا خانہ، چومنزلہ عمارت
  • چوپال، گاؤں کی بیٹھک جو گاؤں والے چندا ڈال کر بناتے ہیں، ڈیوڑھی

English meaning of chaubaaraa

Noun, Masculine

  • top room of a house with windows on all four sides, topmost storey of a house
  • penthouse, summer house, shed assembly room (of a village) gazebo or pavilion serving as a common assembly-room or lounge, hall of a village court

चौबारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घर का उपरी कमरा जिस में चार द्वार या चारों ओर खिड़कियाँ होती हैं, कोठा
  • चौपाल, गाँव की बैठक जो गाँव वाले चंदा डाल कर बनाते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَوبارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَوبارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone