تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَوبارا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَوبارا کے معانیدیکھیے
چَوبارا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مکان کے اوپر کا وہ کمرہ جس کے چار دروازے یا چاروں طرف کھڑکیاں ہوتی ہیں، کوٹھا، بالا خانہ، چومنزلہ عمارت
- چوپال، گاؤں کی بیٹھک جو گاؤں والے چندا ڈال کر بناتے ہیں، ڈیوڑھی
English meaning of chaubaaraa
Noun, Masculine
- top room of a house with windows on all four sides, topmost storey of a house
- penthouse, summer house, shed assembly room (of a village) gazebo or pavilion serving as a common assembly-room or lounge, hall of a village court
चौबारा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- घर का उपरी कमरा जिस में चार द्वार या चारों ओर खिड़कियाँ होती हैं, कोठा
- चौपाल, गाँव की बैठक जो गाँव वाले चंदा डाल कर बनाते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَوبارا)
چَوبارا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔