تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَو رَن٘گ" کے متعقلہ نتائج

فاسِد

فساد یا خرابی پیدا کرنے والا، بگڑا ہوا، ضرر رساں، نقصان دہ، خراب، برا

فاسِدَہ

فاسِد (رک) کی تانیث ، خراب.

فاسِد ہونا

برباد ہونا ، باطل ہو جانا ؛ (نماز ، روزہ وغیرہ) ٹوٹ جانا.

فاسِدات

خراب یا برباد ہونے والی چیزیں.

فاسِد کَرنا

خراب کرنا ، بگڑنا.

فاسِدُ الْعَقِیدَہ

جس کا عقیدہ درست نہ ہو، خراب عقیدہ رکھنے والا، بدعقیدہ

فاسِد طَور سے

(قانون) بددیانتی سے، بدنیّتی سے

فاسِدُ الْعَقِیدَگی

عقیدہ خراب ہونا ، بدعقیدگی.

فاسِدُ الْکَیمُوس

وہ غذا جس سے فاسد اور خراب اخلاط پیدا ہوں.

مُعامَلَہ فاسِد

بے ایمانی کی بات ، بد دیانتی کا معاملہ

وَسِیلَۂ فاسِد

ناجائز ذریعہ ؛ جیسے : رشوت وغیرہ

بَیعِ فاسِد

وہ بیع جو قانون (شرع و ملک) کی رو سے نادرست ہو، ناجائِز فروخت

نِیَّت فاسِد ہونا

نیت خراب ہونا، نیت میں خرابی ہونا، نیت صحیح نہ ہونا، ارادے میں برائی یا کھوٹ ہونا

مُعامَلَۂ فاسِد

عُضْوِ فاسِد

جسم کا وہ حصّہ جو خراب ہوگیا ہو.

نَماز فاسِد ہو جانا

کسی وجہ سے نماز کا شرع کے مطابق جائز شمار نہ ہونا ، نماز کا ضائع یا با طل ہو جانا نیز نماز ٹوٹ جانا ، نماز کا ازروئے فقہ صحیح نہ رہنا

نِکاح فاسِد

رک : نکاح باطل ۔

خَیالِ فاسِد

برا خیال، فتنہ برپا کرنے والا خیال، بیہودہ خیال، بری سوچ

خُونِ فاسِد

خراب مادہ ، فُضْلا ۔

دَورِ فاسِد

تَدْبِیرِ فاسِد

شرارت، سازش

مُورِث فاسِد

فقہ: مراد: نانا

خِلْطِ فاسِد

خراب خلط، وہ خلط جو بدن کے لیے مفید نہ ہو، آلودہ دھات، پھوڑے کی جڑ، ناسور، فضلہ

جَدِّ فاسِد

نانا، پرنانا وغیرہ کہ ان کے اور مورث کے درمیان کوئی عورت آ جائے، مثلاً دادی کا باپ

اِلْمامِ فاسِد

جس حاجی نے ہدیٰ کا سوق کیا ہو اس کا احرام باقی ہونے کی حالت میں اپنے وطن پہنچنا

مَوادِ فاسِد

سڑا ہوا مواد یا خون اور پیپ، خراب مادّہ، جسم کے اندر کا خراب مادہ

مادَّۂ فاسِد

ظَنِّ فاسِد

گمان غلط، گمان بد، شک و شبہ، بدظنی، بدگمانی

تَدْبِیرِ فاسِد سے

دھوکے سے ،چالاکی سے

اردو، انگلش اور ہندی میں چَو رَن٘گ کے معانیدیکھیے

چَو رَن٘گ

chau-rangचौ-रंग

اصل: ہندی

چَو رَن٘گ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی چیز کو تلوار کی ایک ضرب اوپر سے نیچے کو اور دوسری دائیں سے بائیں کو اس تیزی سے لگانا کہ چار ٹکڑے ہو کر گر پڑے یا چار اعضا ایک ساتھ کٹ جائیں، ضرب شمشیر، تلوار کا وار
  • تلوار چلانے کا وہ فن جس سے سخت سے سخت اور مضبوط سے مضبوط چیز ایک ہاتھ یا ایک ہی وار میں کٹ جائے، تلوار بازی کا ایک فن
  • جانوروں کی چاروں ٹانگیں ایک وار میں کاٹ دینے کا عمل، گھوڑے کی چاروں ٹانگیں ایک وار میں کاٹنا
  • مٹی کا تودہ آدمی کا مجسمہ یا اور کوئی چیز جو نشانہ لگانے کی مشق کے لیے مقرر ہو، ہدف
  • عموماً برسات کے چار مہینوں میں کھیلا جانے والا ایک کھیل

صفت

  • چار رنگوں یا قسموں والا، چار طرح کا
  • چوطرفہ
  • چاروں جانب سے یکساں ہونے والا
  • وہ جانور جس کی چاروں ٹانگوں پر تلوار کی ضرب لگائیں، جانور (چار ٹانگوں کی وجہ سے )
  • تلوار کے ضرب سے کئی حصوں میں کٹا ہوا، تلوار کے ضرب سے ٹکڑے ٹکڑے

شعر

English meaning of chau-rang

Noun, Masculine

  • a sword's playing trick from top to bottom and striking from left to right in a swiftly blow
  • a practice of the sword exercise, cutting of the four legs (of an animal) at one blow
  • cutting of the four legs (of an animal) at one blow
  • the small mound, clay statue or anything else that was used for the practice of aiming, target
  • a game formerly played during the four months of the rainy season

Adjective

  • four colored
  • four-faceted or sided

चौ-रंग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी चीज़ को तलवार की एक प्रहार से ऊपर से नीचे को और सीधे हाथ से उलटे हाथ की ओर इस तीव्रता से करना कि चार टुकड़े हो कर गिर पड़ें, तलवार की वार
  • तलवार चलाने का वह कला जिससे भारी से भारी और कठोर से कठोर चीज़ एक हाथ से ही कट जाए, तलवार का वह प्रहार चीज़ें कटकर चार टुकड़े हो जाती हैँ, खङ्ग प्रहार का एक ढंग
  • पशुओं की चारों टाँगें एक वार में काट देने की क्रिया, घोड़े की चारों टांगें एक वार में काटना
  • मिट्टी का ढेला या छोटा टीला, मानव आकृति, प्रतिमा या और कोई चीज़ जो लक्ष्य-भेद अभ्यास के लिए लगाया गया हो, लक्ष्य
  • प्रायः वर्षा के चार महीनों में खेला जाने वाला एक खेल

विशेषण

  • चार रंगों वाला, चौरंगा, चार रंगों या किस्मों वाला, चार तरह का
  • चौतरफ़ा
  • चारों ओर समान रूप से होने वाला
  • तलवार के वार से कई टुकड़ों में कटा हुआ, खङ्ग के आघात से खंड़-खंड़
  • वह जानवर जिसकी चारों टांगों पर तलवार का प्रहार लगाएं, जानवर (चार टांगों के कारण से)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَو رَن٘گ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَو رَن٘گ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone