تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَو پایَہ" کے متعقلہ نتائج

فَہِیم

عقلمند، دانا، سمجھدار، بڑا سمجھدار

فَہِیم و سَلِیم

عقلمند اور صائب الرائے ، ہوشیار اور نیک.

کماویں میاں خان خاناں اڑاویں میاں فہیم

دولت کوئی کمائے اورخرچ کوئی کرے، فہیم خانخانا کا غلام تھا، اوربہت فیاض تھا

کَماویں خانِ خاناں اُڑاویں مِیاں فَہِیم

کمائے کوئی اور اسے اڑائے کوئی اور دوسرے کے مال پر گلچھّرے اڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں .

خانِ خاناں کی کَمائی مِیاں فَہِیم نے اُڑائی

اس محل پر بولتے ہیں جب پرایا مال بے دریغ خرچ کیا جائے، مال مفت دل بے رحم

اردو، انگلش اور ہندی میں چَو پایَہ کے معانیدیکھیے

چَو پایَہ

chau-paayaचौ-पाया

اصل: فارسی

Roman

چَو پایَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • چار پاؤں کا جانور، مویشی، حیوان مطلق (اکثر گائے بیل وغیرہ کے لیے ہی زیادہ تر بولا جاتا ہے)

شعر

Urdu meaning of chau-paaya

Roman

  • chaar paanv ka jaanvar, maveshii, haivaan-e-mutlaq (aksar gaay bail vaGaira ke li.e hii zyaadaa tar bolaa jaataa hai

English meaning of chau-paaya

Noun, Masculine, Singular

चौ-पाया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • ऐसा पशु जो चारों पैरों से चलता हो, मवेशी, जानवर, जैसे: गाय, घोड़ा, बकरी, (प्रायः गाय बैल आदि के लिये ही अधिक बोलते हैं )

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَہِیم

عقلمند، دانا، سمجھدار، بڑا سمجھدار

فَہِیم و سَلِیم

عقلمند اور صائب الرائے ، ہوشیار اور نیک.

کماویں میاں خان خاناں اڑاویں میاں فہیم

دولت کوئی کمائے اورخرچ کوئی کرے، فہیم خانخانا کا غلام تھا، اوربہت فیاض تھا

کَماویں خانِ خاناں اُڑاویں مِیاں فَہِیم

کمائے کوئی اور اسے اڑائے کوئی اور دوسرے کے مال پر گلچھّرے اڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں .

خانِ خاناں کی کَمائی مِیاں فَہِیم نے اُڑائی

اس محل پر بولتے ہیں جب پرایا مال بے دریغ خرچ کیا جائے، مال مفت دل بے رحم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَو پایَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَو پایَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone