تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَٹّی لَگانا" کے متعقلہ نتائج

چَٹّی

وہ رقم وغیرہ جو جرم یا الزام کی سزا میں یا طاقت حکومت یا اخلاق کے دباؤ میں بھرنا پڑے ، تاوان ، جرمانہ ، ڈنڈ وغیرہ .

چَٹّی بَٹّی

متفرق دوائیں جو چھوٹی موٹی بیماریوں میں فوری طور پر دی جاتی ہیں ، گھریلو علاج، گھریلو دوائیں.

چَٹّی دَھرنا

(کسی پر) ڈنڈ ڈالنا، تاوان لگانا

مَغْز چَٹّی

بکواس، بک بک، جھک جھک

چُوما چَٹّی

بوس و کنار، اختلاط، رنْگ رس.

گوری چَٹّی

سُرخ وسفید

مَغْز چَٹّی کَرنا

رک : مغز چاٹنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَٹّی لَگانا کے معانیدیکھیے

چَٹّی لَگانا

chaTTii lagaanaaचट्टी लगाना

محاورہ

مادہ: چَٹّی

  • Roman
  • Urdu

چَٹّی لَگانا کے اردو معانی

  • ڈنڈ یا جرمانہ عائد کرنا

Urdu meaning of chaTTii lagaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • DanD ya jurmaana aa.id karnaa

English meaning of chaTTii lagaanaa

  • impose penalty

चट्टी लगाना के हिंदी अर्थ

  • दण्ड या जुर्माना लगाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَٹّی

وہ رقم وغیرہ جو جرم یا الزام کی سزا میں یا طاقت حکومت یا اخلاق کے دباؤ میں بھرنا پڑے ، تاوان ، جرمانہ ، ڈنڈ وغیرہ .

چَٹّی بَٹّی

متفرق دوائیں جو چھوٹی موٹی بیماریوں میں فوری طور پر دی جاتی ہیں ، گھریلو علاج، گھریلو دوائیں.

چَٹّی دَھرنا

(کسی پر) ڈنڈ ڈالنا، تاوان لگانا

مَغْز چَٹّی

بکواس، بک بک، جھک جھک

چُوما چَٹّی

بوس و کنار، اختلاط، رنْگ رس.

گوری چَٹّی

سُرخ وسفید

مَغْز چَٹّی کَرنا

رک : مغز چاٹنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَٹّی لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَٹّی لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone