تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَٹوری زَبان، دَولَت کا زِیاں" کے متعقلہ نتائج

زِیاں

نقصان، خسارہ، حرج، خسران، گھاٹا، ٹوٹا

زیان

loss

زِیاں گَر

نُقصان پہنچانے والی ، ضرر رساں .

زِیاں آوَر

مضر، نقصان دہ

زِیاں کار

گھاٹا اُٹھانے والا، نقصان یا خسارہ برداشت کرنے والا

زِیاں دِیدَہ

جس کو نقصان یا ضرر پہنچا ہو

زِیاں آنا

نُقصان ہونا، ضرر پہونچنا

زِیاں آوَرِی

نقصان، ضرر، خسارہ

زِیاں کاری

نقصان اُٹھانے کا عمل، نقصان، گھاٹا ہونا، خسارہ مندی، زیاں نصیبی

زِیاں رَسِیدَہ

جس کو نقصان یا ضرر پہنچا ہو

زِیاں کَرنا

نقصان پہنچانا یا اُٹھانا

زِیاں بَر زِیاں

بہت زیادہ نُقصان

زِیاں کِھینچْنا

نُقصان اُٹھانا ، خسارہ برداشت کرنا .

زِیاں اُٹھانا

suffer a loss

جیان

معاشی نقصان، مالی نقصان، گھاٹا

ظَیَّان

جنگلی چنبیلی، شہد

جِیانا

جینا (رک) کا تعدیہ، رک : جِلانا.

جَیانْتی

سالگرہ، یوم ولادت.

وَقْت کا زِیاں

وقت کی بربادی ، وقت کا نقصان ، وقت کا ضیاع ۔

غَمِ زِیاں

sorrow of loss

سُود و زِیاں

نفع و نُقصان، بُرا بھلا

خُود زِیاں کار

causing hurt to oneself, self-damaging

جی کا زِیاں

جان کا اندیشہ یا نقصان.

عَالَمِ سُوْد و زِیَاںْ

state of gain & loss

چَٹوری زَبان، دَولَت کا زِیاں

چٹورا آدمی کبھی امیر نہیں ہوسکتا

بازِیچَۂ سُود و زِیاں

playground,game, sport of profit and loss

زایَنْدَہ

جننے والی، ماں

نادان کی آشنائی جی کا زِیاں

رک : نادان کی دوستی الخ

نادان کی دوستی، جی کا زِیاں

بیوقوف کی دوستی میں سراسر جان کا خطرہ ہے

زُوئیں سے

تیزی سے، فراٹے بھرتے ہوئے، پلک جھپکتے ہی

ہَر چہ بَزَبان آیَد بَزِیاں آیَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو بات زبان سے نکلتی ہے وہ نقصان بھی پہنچاتی ہے ، بات سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے ورنہ بعد میں پچھتانا پڑتا ہے ۔

مُوْرْچَگان را چُو بُوَدْ اِتَّفاق شیرِ ژِیاں را بَدَرْ آرند پُوْسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) چیونٹیوں میں اگر اتفاق ہو جائے تو شیر کی کھال اتار لیتی ہیں، بہت سے کمزور متفق ہوکر زبردست کو زیر کرلیتے ہیں، آپس کے اتفاق سے کام بنتا ہے، کمزوروں میں اتفاق ہوجائے تو وہ طاقت ور پر غالب آتے ہیں (شیخ سعدی کی گلستان سے ماخوذ)

مُوْرْچَگاں را چُو بُوَد اِتَّفاق شیرِ ژِیاں را بَدَر آرَنْد پُوْسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) چیونٹیوں میں اگر اتفاق ہوجائے تو شیر کی کھال اُتار لیتی ہیں ، کمزوروں میں اتفاق ہوجائے تو وہ طاقت ور پر غالب آتے ہیں

شافِعِ عِضیاں

گناہوں كی بخشش كرانے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَٹوری زَبان، دَولَت کا زِیاں کے معانیدیکھیے

چَٹوری زَبان، دَولَت کا زِیاں

chaTorii zabaan, daulat ka ziyaa.nचटोरी ज़बान, दौलत का ज़ियाँ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چَٹوری زَبان، دَولَت کا زِیاں کے اردو معانی

  • چٹورا آدمی کبھی امیر نہیں ہوسکتا

Urdu meaning of chaTorii zabaan, daulat ka ziyaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • chaTora aadamii kabhii amiir nahii.n hosaktaa

English meaning of chaTorii zabaan, daulat ka ziyaa.n

  • Toothsome taste, wealth waste.

चटोरी ज़बान, दौलत का ज़ियाँ के हिंदी अर्थ

  • चटोरा आदमी कभी अमीर नहीं हो सकता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زِیاں

نقصان، خسارہ، حرج، خسران، گھاٹا، ٹوٹا

زیان

loss

زِیاں گَر

نُقصان پہنچانے والی ، ضرر رساں .

زِیاں آوَر

مضر، نقصان دہ

زِیاں کار

گھاٹا اُٹھانے والا، نقصان یا خسارہ برداشت کرنے والا

زِیاں دِیدَہ

جس کو نقصان یا ضرر پہنچا ہو

زِیاں آنا

نُقصان ہونا، ضرر پہونچنا

زِیاں آوَرِی

نقصان، ضرر، خسارہ

زِیاں کاری

نقصان اُٹھانے کا عمل، نقصان، گھاٹا ہونا، خسارہ مندی، زیاں نصیبی

زِیاں رَسِیدَہ

جس کو نقصان یا ضرر پہنچا ہو

زِیاں کَرنا

نقصان پہنچانا یا اُٹھانا

زِیاں بَر زِیاں

بہت زیادہ نُقصان

زِیاں کِھینچْنا

نُقصان اُٹھانا ، خسارہ برداشت کرنا .

زِیاں اُٹھانا

suffer a loss

جیان

معاشی نقصان، مالی نقصان، گھاٹا

ظَیَّان

جنگلی چنبیلی، شہد

جِیانا

جینا (رک) کا تعدیہ، رک : جِلانا.

جَیانْتی

سالگرہ، یوم ولادت.

وَقْت کا زِیاں

وقت کی بربادی ، وقت کا نقصان ، وقت کا ضیاع ۔

غَمِ زِیاں

sorrow of loss

سُود و زِیاں

نفع و نُقصان، بُرا بھلا

خُود زِیاں کار

causing hurt to oneself, self-damaging

جی کا زِیاں

جان کا اندیشہ یا نقصان.

عَالَمِ سُوْد و زِیَاںْ

state of gain & loss

چَٹوری زَبان، دَولَت کا زِیاں

چٹورا آدمی کبھی امیر نہیں ہوسکتا

بازِیچَۂ سُود و زِیاں

playground,game, sport of profit and loss

زایَنْدَہ

جننے والی، ماں

نادان کی آشنائی جی کا زِیاں

رک : نادان کی دوستی الخ

نادان کی دوستی، جی کا زِیاں

بیوقوف کی دوستی میں سراسر جان کا خطرہ ہے

زُوئیں سے

تیزی سے، فراٹے بھرتے ہوئے، پلک جھپکتے ہی

ہَر چہ بَزَبان آیَد بَزِیاں آیَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو بات زبان سے نکلتی ہے وہ نقصان بھی پہنچاتی ہے ، بات سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے ورنہ بعد میں پچھتانا پڑتا ہے ۔

مُوْرْچَگان را چُو بُوَدْ اِتَّفاق شیرِ ژِیاں را بَدَرْ آرند پُوْسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) چیونٹیوں میں اگر اتفاق ہو جائے تو شیر کی کھال اتار لیتی ہیں، بہت سے کمزور متفق ہوکر زبردست کو زیر کرلیتے ہیں، آپس کے اتفاق سے کام بنتا ہے، کمزوروں میں اتفاق ہوجائے تو وہ طاقت ور پر غالب آتے ہیں (شیخ سعدی کی گلستان سے ماخوذ)

مُوْرْچَگاں را چُو بُوَد اِتَّفاق شیرِ ژِیاں را بَدَر آرَنْد پُوْسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) چیونٹیوں میں اگر اتفاق ہوجائے تو شیر کی کھال اُتار لیتی ہیں ، کمزوروں میں اتفاق ہوجائے تو وہ طاقت ور پر غالب آتے ہیں

شافِعِ عِضیاں

گناہوں كی بخشش كرانے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَٹوری زَبان، دَولَت کا زِیاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَٹوری زَبان، دَولَت کا زِیاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone