تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَتَر کُحلی" کے متعقلہ نتائج

بے ہُنَر

وہ شخص جس کے ہاتھ میں کوئی کام نہ ہو، وہ جس کو کوئی ہنر نہ آتا ہو، کام نہ جاننے والا، بے جوہر، پھوہڑ، غیر ہنر مند

بے ہُنَرا

بے ہنر، جیسے کوئی ہنر یا فن نہ آتا ہو

بے ہُنَری

بے ہنرا کی تانیث

ہُنَر وَر دَر بے ہُنرَاں خَر

(فارسی کہاوت) بے ہنروں میں ہنرمند گدھے کی مانند ہے ؛ بدوں میں اچھا نکو بن کے رہ جاتا ہے

دَسْتِ بے ہُنَر کَفْچَۂ گَدائی اَسْت

جس ہاتھ میں کوئی ہنر نہ ہو وہ گدائی کا کفچہ (بِھیک کا پیالہ) ہے، جس شخص کو کوئی ہنر نہیں آتا اسے بِھیک مانْگنا پڑتی ہے .

ہُنَر زادہ بے ہُنَر چُوں بُوَد، پِدَر ٹَرَّہ باشَد پِسَر ٹُوں بُوَد

(فارسی کہاوت) باپ دادا کا اثر کچھ نہ کچھ اولاد میں ضرور آتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چَتَر کُحلی کے معانیدیکھیے

چَتَر کُحلی

chatar-kuhliiचतर-कुहली

وزن : 1222

چَتَر کُحلی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • آسمان، عرش، کالی گھٹا

English meaning of chatar-kuhlii

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • the sky, a black cloud

चतर-कुहली के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • आकाश, आस्मान, काली घटा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَتَر کُحلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَتَر کُحلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone