تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَسکا دِن دَس کا، پَرایا خَصَم کِس کا" کے متعقلہ نتائج

ہَیزَم

جلانے کی لکڑی، سوکھی لکڑی جو جلانے کے کام آتی ہے، ایندھن کی لکڑی، لَکڑی

ہَیزَمی

ہیزم (رک) سے منسوب ؛ لکڑی کا بنا ہوا ۔

ہَیزَم خُشْک

سوکھی لکڑی ، وہ لکڑی جو آسانی سے جل جائے .

ہَیزَم فَروش

لکڑی فروش، لکڑیاں بیچنے والا، ایندھن بیچنے والا، جلانے کی لکڑی بیچنے والا، لکڑہارا

ہَیزَم بَرْدار

لکڑیوں کا گٹھا کھینچنے والا ، لکڑیاں اکٹھا کر کے لے جانے والا ؛ (کنایۃً) اپنے لیے آگ کا اہتمام کرنے والا ؛ چغل خوری کرنے والا .

ہَیزَم کَشاں

لکڑیاں کاٹنے والے ۔

ہَیزَمِ تَر

گیلی لکڑی .

ہَیزَمِ سوخْتَہ

جلی ہوئی لکڑی .

ہَیزَمِ سوخْتَنی

جلنے والی لکڑی ، بطور ایندھن جلائے جانے والی لکڑی .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَسکا دِن دَس کا، پَرایا خَصَم کِس کا کے معانیدیکھیے

چَسکا دِن دَس کا، پَرایا خَصَم کِس کا

chaskaa din das kaa, paraayaa KHasam kis kaaचस्का दिन दस का, पराया ख़सम किस का

نیز : گَھسکا دِن دَس کا، پَرایا خَصَم کِس کا

ضرب المثل

Roman

چَسکا دِن دَس کا، پَرایا خَصَم کِس کا کے اردو معانی

  • یارانے کا مزہ تھوڑے دن کا ہوتا ہے، غیر مرد اپنا نہیں بنتا، پرایا پرایا ہی ہوتا ہے، وہ اپنا مطلب حل کر کے راستہ لیتا ہے
  • غیروں کی چیز اپنی نہیں ہو سکتی

Urdu meaning of chaskaa din das kaa, paraayaa KHasam kis kaa

Roman

  • yaaraane ka mazaa tho.De din ka hotaa hai, Gair mard apnaa nahii.n bantaa, paraayaa paraayaa hii hotaa hai, vo apnaa matlab hal kar ke raasta letaa hai
  • Gairo.n kii chiiz apnii nahii.n ho saktii

चस्का दिन दस का, पराया ख़सम किस का के हिंदी अर्थ

  • दोस्ती का मज़ा कुछ दिनों का होता है, पराया आदमी अपना नहीं बनता
  • पराई वस्तु अपनी नहीं हो सकती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَیزَم

جلانے کی لکڑی، سوکھی لکڑی جو جلانے کے کام آتی ہے، ایندھن کی لکڑی، لَکڑی

ہَیزَمی

ہیزم (رک) سے منسوب ؛ لکڑی کا بنا ہوا ۔

ہَیزَم خُشْک

سوکھی لکڑی ، وہ لکڑی جو آسانی سے جل جائے .

ہَیزَم فَروش

لکڑی فروش، لکڑیاں بیچنے والا، ایندھن بیچنے والا، جلانے کی لکڑی بیچنے والا، لکڑہارا

ہَیزَم بَرْدار

لکڑیوں کا گٹھا کھینچنے والا ، لکڑیاں اکٹھا کر کے لے جانے والا ؛ (کنایۃً) اپنے لیے آگ کا اہتمام کرنے والا ؛ چغل خوری کرنے والا .

ہَیزَم کَشاں

لکڑیاں کاٹنے والے ۔

ہَیزَمِ تَر

گیلی لکڑی .

ہَیزَمِ سوخْتَہ

جلی ہوئی لکڑی .

ہَیزَمِ سوخْتَنی

جلنے والی لکڑی ، بطور ایندھن جلائے جانے والی لکڑی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَسکا دِن دَس کا، پَرایا خَصَم کِس کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَسکا دِن دَس کا، پَرایا خَصَم کِس کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone