تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَشْمَہ پُھوٹْنا" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَشْمَہ پُھوٹْنا کے معانیدیکھیے

چَشْمَہ پُھوٹْنا

chashma phuuTnaaचश्मा फूटना

محاورہ

Roman

چَشْمَہ پُھوٹْنا کے اردو معانی

  • (کسی جذبے کا) جوش مارنا، شدت کے ساتھ ظاہر ہونا

    مثال حسن کی جن آنکھوں سے محبت کے چشمے پھوٹ رہے تھے اب ان سے زہر ٹپک رہا تھا

  • شاخ کے انکھوے سے دوسری شاخ نمودار ہونا
  • یک بیک تیزی کے ساتھ پانی نکل آنا، پانی کا جوش مارنا

    مثال جس جگہ میرے بچے نے پاؤں مارے وہاں ایک چشمہ پھوٹا جس سے یہ تمام بندگان خدا سیراب ہوئے

Urdu meaning of chashma phuuTnaa

  • (kisii jazbe ka) josh maarana, shiddat ke saath zaahir honaa
  • shaaKh ke anakhve se duusrii shaaKh namuudaar honaa
  • yakbaayak tezii ke saath paanii nikal aanaa, paanii ka josh maarana

चश्मा फूटना के हिंदी अर्थ

  • (किसी भावना का) जोश मारना, तीव्रता के साथ प्रकट होना

    उदाहरण हुस्न की जिन आँखों से मोहब्बत के चश्मे फूट रहे थे अब उनसे ज़हर टपक रहा था

  • डाल के अँकुर से दूसरी डाल उगना
  • अचानक तेज़ी के साथ पानी निकल आना, पानी का जोश मारना

    उदाहरण जिस जगह मेरे बच्चे ने पाँव मारे वहाँ एक चश्मा फूटा जिससे यह तमाम बंदगान-ए-ख़ुदान सैराब हुए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَشْمَہ پُھوٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَشْمَہ پُھوٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone