تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَشْمَۂ آبِ حَیات" کے متعقلہ نتائج

حَوالات

تحویل، قید، حراست، نظر بندی، پہرے میں رکھنا (بطور واحد اور جمع مستعمل)

حَوالات میں دینا

گرفتار کرنا، حراست میں رکھنا

حَوالات خانَہ

وہ مکان جس میں ملزم کو تفتیش مقدمہ تک بند رکھا جاتا ہے

حَوالات کَرنا

حوالات میں بند کرنا ، حوالات میں ڈال دینا

حَوالات کَر دینا

حوالات میں بند کرنا ، حوالات میں ڈال دینا

حَوالات ہونا

حوالات (رک) کا لازم

حَوالات میں رَکھنا

حراست میں رکھنا، کوٹھری میں قید کرکے بند کرنا

حَوالات میں ہونا

گرفتار ہونا، حراست میں ہونا

حَوالات میں بَنْد کَرْنا

گرفتار کرنا، حراست میں رکھنا

حَوالاتِ پُولِیس

وہ حوالات جس میں پولیس ملزم کو رکھے

حَوالاتِ مَجِسْٹریٹی

وہ حوالات جس میں مجسٹریٹ ملزم کو دوارانِ تحقیقات رکھے

حَوالاتی

حوالات میں نظر بند شخص، وہ ملزم جو حوالات میں بند ہو

داخِلِ حَوالات کرنا

ہاوَل تاوَل

رک : ہابڑ لابڑ ؛ جلدی ۔

ہَوا اُلٹی چَلنا

حالات تبدیل ہونا ، زمانے کا رُخ بدلنا ، ساکھ جاتی رہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چَشْمَۂ آبِ حَیات کے معانیدیکھیے

چَشْمَۂ آبِ حَیات

chashma-e-aab-e-hayaatचश्मा-ए-आब-ए-हयात

وزن : 21222121

چَشْمَۂ آبِ حَیات کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • آب حیات کی جھیل، آب حیات کا چشمہ، آب حیات کا دریا، آب حیات کا سمندر
  • پانی کا ایک روایتی چشمہ جس کے متعلق مشہور ہے کہ جس نے اس چشمے کا پانی پی لیا وہ امر ہو گیا. کہا جاتا ہے کہ حضرت خضرؑ نے اس چشمے کا پانی پیا ہے اس لیے ان کو عمر جاوداں مل گئی ہے

شعر

English meaning of chashma-e-aab-e-hayaat

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • fountain of elixir of life or nectar

चश्मा-ए-आब-ए-हयात के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • अमृत की झील, अमृत का दरिया, अमृत का समुंदर
  • पानी का एक पारंपरिक झरना जिसके मुताल्लिक़ मशहूर है कि जिसने उस झरने का पानी पी लिया वह अमर हो गया। कहा जाता है कि हज़रत ख़िज़्र ने उस झरने का पानी पिया है इस लिए उनको कभी न ख़त्म होने वाली जीवन मिल गई है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَشْمَۂ آبِ حَیات)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَشْمَۂ آبِ حَیات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone