تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَشْم زَدَن" کے متعقلہ نتائج

مَنکُوحَہ

جس سے نکاح ہوا ہو، نکاحی

مَنکُوحَہ بِیوی

نکاح کی ہوئی بیوی ، نکاحی عورت ، شرعی بیوی

مَنکُوحَہ عَورَت

وہ عورت جسنے شرعی طور پر کسی سے نکاح کر لیا ہو

مَنکُوحات

وہ عورتیں جن سے نکاح کیا گیا ہو

مَنکُوحَہ ہونا

نکاحی بیوی ہونا ، شرعی بیوی ہونا ۔

مَنکُوحَہ بَنانا

زوجیت میں لینا، نکاح کرنا، بیوی بنانا

مَنکُوحَہ بَن جانا

بیوی بن جانا ، نکاح میں چلی جانا

زَوجَۂ مَن٘کُوحَہ

نِکاح کر کے لائی ہوئی بیوی ، بیاہی ہوئی عورت

زَنِ مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کے ساتھ نکاح ہوا ہو، بیاہتا بیوی، منکوحہ، نکاح میں آئی ہوئی عورت

غَیر مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کا نکاح نہ ہوا ہو، بن بیاہی عورت

اردو، انگلش اور ہندی میں چَشْم زَدَن کے معانیدیکھیے

چَشْم زَدَن

chashm-zadanचश्म-ज़दन

اصل: فارسی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چَشْم زَدَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پلک مارنے کا وقفہ، لمحہ بھر، ذراسی دیر، بہت معمولی وقفہ، لمحہ، لحظہ

    مثال صرف ایک قدم کا فاصلہ رہ گیا تھا چشم زدن میں یہ بھی طے ہوگیا

 

  • (لفظاً) پلک چھپکانا
  • اشارہ کرنا
  • بری نظر لگانا
  • آنکھیں سینکنا، تکنا
  • آنکھیں لڑانا، پلک مارنا
  • (مجازاً) سو کر اٹھنا
  • (مجازاً) خوف کھانا، ڈرنا

شعر

Urdu meaning of chashm-zadan

  • Roman
  • Urdu

  • palak maarne ka vaqfaa, lamha bhar, zaraasii der, bahut maamuulii vaqfaa, lamha, lahza
  • (lafzan) palak chhapkaanaa
  • ishaaraa karnaa
  • barii nazar lagaanaa
  • aa.nkhe.n senknaa, tiknaa
  • aa.nkhe.n la.Daanaa, palak maarana
  • (majaazan) sau kar uThnaa
  • (majaazan) Khauf khaanaa, Darnaa

English meaning of chashm-zadan

Noun, Masculine

 

  • (Lexical) to wink
  • (to point out, to signal
  • to cast an evil eye
  • to leer, to ogle
  • (Metaphorically) to awaken, to wake up
  • (Metaphorically) to fear, to be afraid

चश्म-ज़दन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • निमेष, पलक झपकने की देर, लम्हा भर, झटपट, पलभर, क्षण, पल

    उदाहरण सिर्फ़ एक क़दम का फ़ासला रह गया था चश्म-ज़दन में यह भी तै हो गया

 

  • (शाब्दिक) पलक झपकाना
  • संकेत करना, इशारा करना
  • बुरी नज़र लगाना
  • आँखें सेंकना, ताकना
  • आँखें लड़ाना, पलक मारना
  • (लाक्षणिक) सो कर उठना
  • ( लाक्षणिक) भयभीत होना, ख़ौफ़ खाना, डरना

چَشْم زَدَن سے متعلق دلچسپ معلومات

چشم زدن بعض لوگ اسے مع اضافت بولتے ہیں۔ یہ بالکل غلط ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنکُوحَہ

جس سے نکاح ہوا ہو، نکاحی

مَنکُوحَہ بِیوی

نکاح کی ہوئی بیوی ، نکاحی عورت ، شرعی بیوی

مَنکُوحَہ عَورَت

وہ عورت جسنے شرعی طور پر کسی سے نکاح کر لیا ہو

مَنکُوحات

وہ عورتیں جن سے نکاح کیا گیا ہو

مَنکُوحَہ ہونا

نکاحی بیوی ہونا ، شرعی بیوی ہونا ۔

مَنکُوحَہ بَنانا

زوجیت میں لینا، نکاح کرنا، بیوی بنانا

مَنکُوحَہ بَن جانا

بیوی بن جانا ، نکاح میں چلی جانا

زَوجَۂ مَن٘کُوحَہ

نِکاح کر کے لائی ہوئی بیوی ، بیاہی ہوئی عورت

زَنِ مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کے ساتھ نکاح ہوا ہو، بیاہتا بیوی، منکوحہ، نکاح میں آئی ہوئی عورت

غَیر مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کا نکاح نہ ہوا ہو، بن بیاہی عورت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَشْم زَدَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَشْم زَدَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone