تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَشْم پوشی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَشْم پوشی کے معانیدیکھیے
چَشْم پوشی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- آن٘کھیں میچ لینا، آن٘کھ چرانا، اغماض نظر، دیکھ کر ٹال جانا، درگذری
- آن٘کھ بند کرنے کا عمل
شعر
روٹھنے اور منانے کی حدیں ملنے لگیں
چشم پوشی کے سلیقے تھے شکایات کے ساتھ
داد دینا تم ہماری چشم پوشی کی ہمیں
راہ میں جو گم تھے ان کو رہنما ہم نے کہا
تری چشم پوشی سے آنکھوں میں دم ہے
ادھر دیکھ او بے وفا بے مروت
English meaning of chashm-poshii
Noun, Feminine
- connivance, overlooking, averting the eyes, affecting not to see or hear, palliating
- forgiving, pardoning
चश्म-पोशी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- किसी का दोष देखते हुए भी अनदेखा करना, देख कर टाल जाना
- आंख बंद करने की क्रिया, आंखें मींच लेना,
چَشْم پوشی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَشْم پوشی)
چَشْم پوشی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔