تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَشْمِ زَخْم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَشْمِ زَخْم کے معانیدیکھیے
چَشْمِ زَخْم کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- نظر بد، وہ آزار جو نظر بد کے اثر سے پہن٘چے، ضرر، نقصان
شعر
زیر خنجر خانہ مقتل میں وقت قتل میں
چہرۂ قاتل کو چشم زخم سے دیکھا کیا
English meaning of chashm-e-zaKHm
Noun, Feminine
- effect of an evil eye
चश्म-ए-ज़ख़्म के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बुरी दृष्टि का प्रभाव, नज़रे बद, वो नुक़्सान जो किसी की बुरी नज़र से पहुंचे
چَشْمِ زَخْم سے متعلق دلچسپ معلومات
چشم زخم یہاں قلب اضافت مع فک اضافت ہے، یعنی’’آنکھ کا زخم، یعنی نظرلگنا‘‘ کو ’’زخم چشم‘‘ مع اضافت کے بجائے پہلے ’’زخم چشم ‘‘ بے اضافت کیا۔ پھر اسے پلٹ کر ’’چشم زخم‘‘ بے اضافت کردیا۔ اسے مع اضافت بولنا غلط ہے۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَشْمِ زَخْم)
چَشْمِ زَخْم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔