تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَشْمِ شَوق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَشْمِ شَوق کے معانیدیکھیے
چَشْمِ شَوق کے اردو معانی
- شوق دیدار، دیکھنے کی خواہش، خواہش، آرزو، تمنا، کسی چیز کو دیکھنے کا شوق
شعر
نگاہ شوخ و چشم شوق میں در پردہ چھنتی ہے
کہ وہ چلمن میں ہیں نزدیک ہم چلمن کے بیٹھے ہیں
اے حسن اپنی حوصلہ افزائیاں تو دیکھ
مانا کہ چشم شوق بہت بے حجاب ہے
آئے تھے چشم شوق کی حسرت نکالنے
سر تا قدم نگاہ بنا کر چلے گئے
English meaning of chashm-e-shauq
- desire to see, the eye taken by temptation
चश्म-ए-शौक़ के हिंदी अर्थ
- शौक़ दीदार, देखने की इच्छा, वह आँख जिससे अभिलाषा झलकती हो, इच्छा, लालसा, तमन्ना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَشْمِ شَوق)
چَشْمِ شَوق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔