تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چشم پر نم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چشم پر نم کے معانیدیکھیے
چشم پر نم کے اردو معانی
مؤنث
- آنسوؤں سے بھری ہوئی آنکھ
- روتے ہوئے
شعر
زلف محبت برہم برہم می رقصم
وجد میں ہے پھر چشم پر نم می رقصم
آج کس یاد سے چمکی تری چشم پر نم
جانے یہ کس کے مقدر کا ستارا ہوگا
کیا ضروری ہے سب زباں سے کہوں
چشم پر نم کا حال تھوڑی ہے
English meaning of chashm-e-pur-nam
Feminine
- wet eye
चश्म-ए-पुर-नम के हिंदी अर्थ
स्त्रीलिंग
- जिस आँख में आँसू भरे हुए हों, रोनेवाली आँख, डबडबाई हुई आँख, आँसू से भरी हुई आंँख
- (दे.) ‘चश्मे पुर-आब'
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چشم پر نم)
چشم پر نم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔