اردو، انگلش اور ہندی میں چَشْمِ بُلْبُل کے معانیدیکھیے
چَشْمِ بُلْبُل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک قسم کا کپڑا، بلبل چشم
- لکڑی کا ایک کوشنما گومڑا
شعر
چشم بلبل کا کمر بند رگ گل سی کمر
گل بدن کی تمہیں زیبا ہے کٹاری رکھنا
گل نزاکت کے آگے اس رو کے
چشم بلبل میں خار ہووے گا
English meaning of chashm-e-bulbul
Noun, Masculine
- a kind of cloth
- eye of nightingale
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَشْمِ بُلْبُل)
چَشْمِ بُلْبُل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔