تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَشْم بینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَشْم بینا کے معانیدیکھیے
چَشْم بینا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- دیکھنے والی آنکھ ؛ صاحب بصیرت آن٘کھ (مجازاً) قابل، دانا، دیدہ ور.
شعر
ہمیں چشم بینا دکھاتی ہے سب کچھ
وہ اندھے ہیں جو جام جم دیکھتے ہیں
دیکھنے کو کچھ نہیں تھا گر یہاں
چشم بینا کیوں تماشائی ہوئی
ہنوز محرمی حسن کو ترستا ہوں
کرے ہے ہر بن مو کام چشم بینا کا
English meaning of chashm-e-biinaa
Noun, Feminine
- an eye that sees, perceptive
चश्म-ए-बीना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- (लाक्षणिक) साहिब बसीरत आंँख, देखने वाली आँख, जिस आँख में ज्योति हो, स्वस्थ आँख
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَشْم بینا)
چَشْم بینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔