تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَشْم بیدار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَشْم بیدار کے معانیدیکھیے
چَشْم بیدار کے اردو معانی
صفت، مؤنث
- جاگتی ہوئی آنکھ، ہوشیار آنکھ، دیدۂ بیدار، بصیرت والی آنکھ
شعر
میں نے کب تیرے تغافل کی شکایت کی تھی
چشم بیدار مجھے کچھ نہ دکھا رہنے دے
ہیں اندھیرے بھی گریزاں مجھ سے
چشم بیدار سمجھتے ہیں مجھے
تھی خار راہ تیری مژگاں کی یاد پھر شب
تا صبح خواب چشم بیدار تک نہ پہنچا
English meaning of chashm-e-bedaar
Adjective, Feminine
- visionary eyes, eyes that can see
- awakened eye
- (Metaphorically) enlightened
चश्म-ए-बेदार के हिंदी अर्थ
विशेषण, स्त्रीलिंग
- जागती हुई आँख, खुली हुई आँख, सजग, सचेष्ट ।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَشْم بیدار)
چَشْم بیدار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔