تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَشْمِ بَصِیرَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَشْمِ بَصِیرَت کے معانیدیکھیے
چَشْمِ بَصِیرَت کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- دل کی آنکھ، باطنی نظر اور فہم و فراست آگہی
شعر
نجمیؔ ہماری چشم بصیرت کے واسطے
ہے گل کی پنکھڑی بھی گلستاں لیے ہوئے
چاند سورج کو ستاروں کو پرکھنے والو
تم کو معلوم بھی ہے چشم بصیرت کیا ہے
دعوئ دید غلط دعوئ عرفاں بھی غلط
کچھ تجلی کے سوا چشم بصیرت میں نہیں
English meaning of chashm-e-basiirat
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- insight, mental perception, perceptive faculty of the mind
चश्म-ए-बसीरत के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अंतर्दृष्टि, मन की बात समझने की शक्ति, ज्ञानचक्षु, ज्ञान दृष्टि रखनेवाला, विद्वान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَشْمِ بَصِیرَت)
چَشْمِ بَصِیرَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔