تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَشمِ بَد دور، آنکھیں موتی چُور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَشمِ بَد دور، آنکھیں موتی چُور کے معانیدیکھیے
چَشمِ بَد دور، آنکھیں موتی چُور
chashm-e-bad duur, aa.nkhe.n motii chuur•चश्म-ए-बद दूर, आँखें मोती चूर
ضرب المثل
چَشمِ بَد دور، آنکھیں موتی چُور کے اردو معانی
- بطور دعا استعمال ہوتا ہے اور کسی چیزکی تعریف کے لئے کہتے ہیں، اِن موتیوں جیسی خوبصورت آنکھوں کو کسی کی بری نظر نہ لگے
- طنزاً بد صورت کی نسبت بولتے ہیں
चश्म-ए-बद दूर, आँखें मोती चूर के हिंदी अर्थ
- प्रार्थना के रूप में प्रयोग किया जाता है और किसी वस्तु की प्रशंसा के लिए कहते हैं, कि इन मोती जैसी सुंदर आँखों को किसी की बुरी नज़र न लगे, एक तरह की शुभकामना
- व्यंग के रूप में बुरी शक्ल वाले को बोलते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَشمِ بَد دور، آنکھیں موتی چُور)
چَشمِ بَد دور، آنکھیں موتی چُور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔