اردو، انگلش اور ہندی میں چَشْمِ باطِن کے معانیدیکھیے
چَشْمِ باطِن کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- اندر کی آن٘کھ، دل کی آن٘کھ، روحانی بصیرت
شعر
میری چشم باطن سے کچھ نہیں ہے پوشیدہ
ہے زبان دل برقیؔ آئنہ نما چہرہ
ایک لمحے کے لئے زلفیں ہٹی تھیں محورؔ
چشم باطن میں ہوئی قید ادائے رخسار
ظاہری آنکھیں ہمیں ڈھونڈھ کہاں پائیں گی
چشم باطن سے جو دیکھو نظر آئیں گے تمہیں
English meaning of chashm-e-baatin
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- inner vision, inner eye, insight, imagination
चश्म-ए-बातिन के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दिल की आँख, अंतर्दृष्टि, ज्ञानचक्षु, दिव्य दृष्टि, अन्दर की आँख
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَشْمِ باطِن)
چَشْمِ باطِن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔