تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَشْم بَراہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَشْم بَراہ کے معانیدیکھیے
چَشْم بَراہ کے اردو معانی
صفت
- منتظر، انتظار میں بے قرار، بے چینی سے انتظار کرنے والا، راستے پر آن٘کھیں لگائےہوئے
شعر
دیدہ و دل ہیں کب سے چشم براہ
کوئی افتاد ناگہاں بھی نہیں
سرورؔ منزل جاناں ہے کب سے چشم براہ
بھٹک رہا ہے کہاں کاروان شوق و طلب
اس کی آمد آمد ہے
دل آنکھیں ہیں چشم براہ
English meaning of chashm-baraah
Adjective
- to be looking out, impatient for, expectation
चश्म-बराह के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बेचैनी से प्रतीक्षा करने वाला, रस्ते पर आँखें लगाये हुए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَشْم بَراہ)
چَشْم بَراہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔