اردو، انگلش اور ہندی میں چَشْم بَن٘دَک کے معانیدیکھیے
چَشْم بَن٘دَک کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک کھیل جس میں ایک بچے کی آن٘کھیں بان٘دھ کر دوسرے بچے چھپ جاتے ہیں پھر وہ بچہ آنکھیں کھول کر چھپے ہونے بچوں کو ڈھون٘ڈتا ہےجس کو پالیتا ہے وہ اس کی جگہ چور بنتا ہے باقی بچے پھر چھپ جاتی ہیں اس طرح کھیل چلتا رہتا ہے، آنکھ مچولی
English meaning of chashm-bandak
Noun, Masculine
- blind man's buff, hide and seek
चशम-बंदक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक खेल जिस में एक बच्चे की आंखें बांध कर दूसरे बच्चे छिप जाते हैं फिर वो बच्चा आँखें खोल कर छिपे होने बच्चों को ढूंडता हेजस् को पालीता है वो उस की जगह चोर बनता है बाक़ी बच्चे फिर छिप जाती हैं इस तरह खेल चलता रहता है, आंखमिचौली
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَشْم بَن٘دَک)
چَشْم بَن٘دَک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔