تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چرْپَراہَٹ" کے متعقلہ نتائج

تَطابُق

باہم مطابق ہونا، مطابقت، موافقت

تَطابُقی

تطابق (رک) سے منسوب ، مطابقت رکھنے والا مطابق ہونے والا.

تَطابُق پَذِیر

باہم مطابق ہوجانے والا ، جو کسی حالت سے مطابقت پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتاہو.

تَطابُقِ اَلْسِنَہ

زبانوں کا مقابلہ اور مطابقت.

حَرَکی تَطابُق

حرکات کی باہمی مطابقت یا ہم آہنگی.

طُفَیلی تَطابُق

(حیوانیات) وہ عمل جس کے ذریعے کوئی حیوان خود کو دوسروں کے ماحول کے مطابق بنا لیتا ہے.

جِنْسی تَطابُق

جنس کے لحاظ سے ایک دوسرے کے مطابق ہونا، صنفی مطابقت.

اردو، انگلش اور ہندی میں چرْپَراہَٹ کے معانیدیکھیے

چرْپَراہَٹ

charparaahaTचरपराहट

اصل: ہندی

وزن : 2122

Roman

چرْپَراہَٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چرپرانے کی حالت یا کیفیت، تندی، تیزی، مرچوں کا لگنا
  • سوزش، جلن، جلنے کی کیفیت و حالت

Urdu meaning of charparaahaT

Roman

  • char puraane kii haalat ya kaifiiyat, tandii, tezii, mircho.n ka lagnaa
  • sozish, jalan, jalne kii kaifiiyat-o-haalat

English meaning of charparaahaT

Noun, Feminine

  • pungency, sharpness
  • smarting, tingling, burning
  • acridity
  • inflammation, the condition of burning

चरपराहट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चरपरा होने की अवस्था, भाव या स्वाद, घाव आदि की चरचराहट, तेज़ी, मिर्चों का लगना
  • घाव आदि के सूखने की अवस्था में होने वाली चरचराहट, सोज़िश, जलन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَطابُق

باہم مطابق ہونا، مطابقت، موافقت

تَطابُقی

تطابق (رک) سے منسوب ، مطابقت رکھنے والا مطابق ہونے والا.

تَطابُق پَذِیر

باہم مطابق ہوجانے والا ، جو کسی حالت سے مطابقت پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتاہو.

تَطابُقِ اَلْسِنَہ

زبانوں کا مقابلہ اور مطابقت.

حَرَکی تَطابُق

حرکات کی باہمی مطابقت یا ہم آہنگی.

طُفَیلی تَطابُق

(حیوانیات) وہ عمل جس کے ذریعے کوئی حیوان خود کو دوسروں کے ماحول کے مطابق بنا لیتا ہے.

جِنْسی تَطابُق

جنس کے لحاظ سے ایک دوسرے کے مطابق ہونا، صنفی مطابقت.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چرْپَراہَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چرْپَراہَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone