تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَرْخیِ فانُوس" کے متعقلہ نتائج

چَرْخی

کپاس اوٹنے اور روئی کو بنولوں سے صاف کرنے کا آلہ جس میں لکڑی کے چوکھٹے پر دو ملے ہوئے بیلن اور داہنی طرف ایک دستہ (ہینڈل) ہوتا ہے، پونگا پونی، چونگی، اوٹنی

چَرْخی کام

خراد کا کام

چَرْخی مار

جن٘گلی اور وحشی جانوروں کو سدھانے والا شخص

چَرْخی دار

جس میں چرخی لگی ہو

چَرْخی بَنانا

چکر کھلانا، گھمانا، تیزی سے گھمانا، پھرکی بنا ڈالنا، چکرا دینا، گھما کر انجر پنجر ڈھیلے کرنا

چَرْخی سامان

وہ سامان جو خراد کیا جاتا ہے

چَرْخی چھوڑْنا

آتش بازی کے چکر میں آگ لگانا، بارودی چرخی سے وار کرنا

چَرْخیِ فانُوس

ایک گول گھومنے والی لالٹین جو ایک قسم کی چکنی شفاف پرت دار معدنی شے سے بنائی جاتی ہے اور اس کے گرد تصویریں لگائی جاتی ہیں، چینی لالٹین، قندیل، فانوس خیال

کَبُوتَر چَرْخی

a species of pigeon that flies in circles

بانْ چَرْخی

(آتشبازی) وہ چکر جس میں آتشباز معتدد ہوائی گولے رکھتے ہیں اور چرخی میں شتابہ دینے پر وہ گولے دھماکے کے ساتھ فضا میں اُّتے ہیں .)

پَرْدَہ چَرْخی پَر کِھینچْنا

پردے کا لپٹا جانا ؛ (لٹکے ہوئے) پردے کو لپیٹنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَرْخیِ فانُوس کے معانیدیکھیے

چَرْخیِ فانُوس

charKHii-e-faanuusचर्ख़ी-ए-फ़ानूस

اصل: فارسی

وزن : 222221

  • Roman
  • Urdu

چَرْخیِ فانُوس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک گول گھومنے والی لالٹین جو ایک قسم کی چکنی شفاف پرت دار معدنی شے سے بنائی جاتی ہے اور اس کے گرد تصویریں لگائی جاتی ہیں، چینی لالٹین، قندیل، فانوس خیال

Urdu meaning of charKHii-e-faanuus

  • Roman
  • Urdu

  • ek gol ghuumne vaalii laalTain jo ek kism kii chiknii shaffaaf paratdaar maadinii shaiy se banaa.ii jaatii hai aur is ke gard tasviire.n lagaa.ii jaatii hain, chiinii laalTain, qandiil, faanus Khyaal

English meaning of charKHii-e-faanuus

Noun, Feminine

  • a Chinese lantern with revolving pictures

चर्ख़ी-ए-फ़ानूस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • घूमती हुई तस्वीरों के साथ एक चीनी लालटेन, चित्रों से घिरा हुआ और गोल घूमता हुआ लालटेन, चीनी लालटेन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَرْخی

کپاس اوٹنے اور روئی کو بنولوں سے صاف کرنے کا آلہ جس میں لکڑی کے چوکھٹے پر دو ملے ہوئے بیلن اور داہنی طرف ایک دستہ (ہینڈل) ہوتا ہے، پونگا پونی، چونگی، اوٹنی

چَرْخی کام

خراد کا کام

چَرْخی مار

جن٘گلی اور وحشی جانوروں کو سدھانے والا شخص

چَرْخی دار

جس میں چرخی لگی ہو

چَرْخی بَنانا

چکر کھلانا، گھمانا، تیزی سے گھمانا، پھرکی بنا ڈالنا، چکرا دینا، گھما کر انجر پنجر ڈھیلے کرنا

چَرْخی سامان

وہ سامان جو خراد کیا جاتا ہے

چَرْخی چھوڑْنا

آتش بازی کے چکر میں آگ لگانا، بارودی چرخی سے وار کرنا

چَرْخیِ فانُوس

ایک گول گھومنے والی لالٹین جو ایک قسم کی چکنی شفاف پرت دار معدنی شے سے بنائی جاتی ہے اور اس کے گرد تصویریں لگائی جاتی ہیں، چینی لالٹین، قندیل، فانوس خیال

کَبُوتَر چَرْخی

a species of pigeon that flies in circles

بانْ چَرْخی

(آتشبازی) وہ چکر جس میں آتشباز معتدد ہوائی گولے رکھتے ہیں اور چرخی میں شتابہ دینے پر وہ گولے دھماکے کے ساتھ فضا میں اُّتے ہیں .)

پَرْدَہ چَرْخی پَر کِھینچْنا

پردے کا لپٹا جانا ؛ (لٹکے ہوئے) پردے کو لپیٹنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَرْخیِ فانُوس)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَرْخیِ فانُوس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone