تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

WordNotFound

لفظ "چَرْخ کھانا" لغت میں موجود نہیں ہے

رابطہ

اردو، انگلش اور ہندی میں چَرْخ کھانا کے معانیدیکھیے

چَرْخ کھانا

charKH khaanaaचर्ख़ खाना

محاورہ

مادہ: چَرْخ

چَرْخ کھانا کے اردو معانی

  • گردش کرنا، چکر لگانا، طواف کرنا، گھومنا.
  • تاؤ کھانا، کھولنا، جوش کھانا.
  • ایسی حالت پیدا ہوجانا کہ سر چکرانے لگے پان٘و ڈگمگانے لگیں، اور آنکھوں کے آگے ان٘دھیرا چھا جائے، چکرانا تیورانا، غشی یا نقاہت سے ڈگمگانے یا جھومنے لگنا.
  • منقلب ہونا(جس سے رخ پلٹ جائے).

English meaning of charKH khaanaa

  • to be turned, to turn round, whirl, revolve, rotate, to circulate, to be formed into globules (as quicksilver), to be tested (by fire, as metals)

चर्ख़ खाना के हिंदी अर्थ

  • ऐसी हालत पैदा होजाना कि सर चकराने लगे पांव डगमगाने लगीं, और आँखों के आगे अंधेरा छा जाये, चकराना त्योराना, ग़शी या नक़ाहत से डगमगाने या झूमने लगना
  • गर्दिश करना, चक्कर लगाना, तवाफ़ करना, घूमना
  • ताऊ खाना, खोलना, जोश खाना
  • मुनक़लिब होना(जिस से रुख़ पलट जाये)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَرْخ کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَرْخ کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone