تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَرْخ اَنْداز" کے متعقلہ نتائج

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَرْخ اَنْداز کے معانیدیکھیے

چَرْخ اَنْداز

charKH-andaazचर्ख़-अंदाज़

اصل: فارسی

وزن : 21221

Roman

چَرْخ اَنْداز کے اردو معانی

صفت

  • آتش بازی کا چکر چلانے والا، بارودی چکر چھوڑنے یا پھینکنے والا
  • اچھا تیر چلانے والا، بہترین تیر انداز

Urdu meaning of charKH-andaaz

Roman

  • aatashbaazii ka chakkar chalaane vaala, baaruudii chakkar chho.Dne ya phenkne vaala
  • achchhaa tiir chalaane vaala, behtariin tiir andaaz

English meaning of charKH-andaaz

Adjective

  • bowman
  • an expert archer

चर्ख़-अंदाज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आतिशबाज़ी का चक्कर चलाने वाला, बारूदी चक्कर छोड़ने या फेंकने वाला
  • अच्छा तीर चलाने वाला, धनुर्धर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَرْخ اَنْداز)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَرْخ اَنْداز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone