تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَرِتْر" کے متعقلہ نتائج

خَصْلَت

عادت، خو، جبلت

خَصالَت

رک : خصلت .

پاکِیزَہ خَصْلَت

نیک اصل، نیک نیت، نیک دل

پاک خَصْلَت

روباہ خَصْلَت

دَرْویش خَصْلَت

وہ آدمی جس کی خصلتیں درویشوں کی طرح ہوں، سادہ مزاج

مَیمُون خَصلَت

جس کی عادتیں بندروں جیسی ہوں ؛ (مجازاً) ڈرپوک ، بزدل نیز بے ڈھنگا ۔

بُوم خَصْلَت

رات کو جاگنے والا اور دن کو سونے والا، ویرانہ، منحوس

دِیو خَصْلَت

رک ؛ دیو خصال.

فَرِشْتَہ خَصْلَت

فرشتوں جیسی عادت والا، نیک خصلت، معصوم صفت، متقی، پرہیزگار

بَد خَصْلَت

بری خصلتوں والا، جس کی عادتیں اچھی نہ ہوں، بری فطرت اور عادت والا، بد سیرت، بد اخلاق، بد مزاج، اکھڑ

دَرِنْدَہ خَصْلَت

بے رحم ، سنگدل ، ظلم ، شقی القلب.

خُو خَصْلَت لینا

عادت اخیتار کرنا ، طور طریق اپنانا .

نیک خَصلَت

اچھی عادتوں والا، نیک کردار، نیک طینت، پاک سیرت

مَلَک خَصلَت

فرشتوں کی سی خصلت رکھنے والا ، فرشتہ خصلت ، نیک خو ، نیک ، بے گناہ ، معصوم .

سَگِ خَصْلَت

اردو، انگلش اور ہندی میں چَرِتْر کے معانیدیکھیے

چَرِتْر

charitrचरित्र

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: جینیات

چَرِتْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کام فعل، کرتوت، لچھن
  • حال احوال قصّہ، کہانی، کسی واقعہ کا ذکر، سرگزشت، ماجرا
  • (جین مت) یوگ کا ایک عمل، برائیوں سے پرہیز
  • چالاکی، دان٘و پیچ، عیّاری، فریب، مکّاری، نخرے بازی، چھل بٹّا ، بہانہ، چلن ، طور طریقہ

English meaning of charitr

Noun, Masculine

  • acting, behaving, behaviour, conduct, carriage, bearing, procedure, manner, way, habit
  • history or account of such deeds, an epic story
  • cunning
  • exploits, heroic deeds, adventures

चरित्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अच्छा आचरण या चाल-चलन। सदाचार। जैसे-चरित्रवान्।
  • वे सब बातें जो आचरण, व्यवहार आदि के रूप में की जाये। किया या किये हुए काम। कार्य-कलाप।
  • चाल-चलन; आचरण; (कैरेक्टर)
  • व्यवहार; कार्य-कलाप
  • प्रकृति स्वभाव; शील
  • कथा-कहानी, नाटक, फ़िल्म आदि में कोई पात्र
  • कोई महान व्यक्तित्व
  • जीवन चरित्र; जीवनी
  • {ला-अ.} छलपूर्ण व्यवहार; करतूत।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَرِتْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَرِتْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone