تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چربی چھائی آنکَھن میں، تو ناچَن لاگی آنگن میں" کے متعقلہ نتائج

لاگی

A ruby, the male of the bird Fringilla amandava, the seed of Abrus precatorius

نَنگی دیکھ چُداس لاگی

شئے موجود کو دیکھ کر رغبت ہوتی ہے

گَھر کی جَلی بَن گَئی بَن میں لاگی آگ بَن بِیچارہ کیا کَرے جو کَرموں لاگی آگ

بدنصیب کا کہیں ٹھکانا نہیں جہاں جائے گا بدقسمتی کی وجہ سے سختی اُٹھائے گا.

گَھر کے جَلے بَن گَئے بَن میں لاگی آگ، بَن بِچارا کیا کَرے جو کَرموں لاگی آگ

بدنصیب کا کہیں بھی ٹھکانا نہیں جہاں جائے گا وہیں سختی اُٹھائے گا

چربی چھائی آنکَھن میں، تو ناچَن لاگی آنگن میں

تھوڑی دولت ہاتھ آ جانے پر اتنا اِترا گئے کہ اپنے جامے سے باہر ہوگئے

بجا نقارہ کوچ کا اکھڑن لاگی میخ، چلنے ہارے تو چل بسے کھڑا ہوا تو دیکھ

دنیا کی بے ثباتی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں چربی چھائی آنکَھن میں، تو ناچَن لاگی آنگن میں کے معانیدیکھیے

چربی چھائی آنکَھن میں، تو ناچَن لاگی آنگن میں

charbii chhaa.ii aa.nkhan me.n, to naachan laagii aa.ngan me.nचर्बी छाई आँखन में, तो नाचन लागी आँगन में

نیز : چَرْبی چھائی آن٘کَھن میں، تو ناچن لاگو آن٘گَن میں

ضرب المثل, ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چربی چھائی آنکَھن میں، تو ناچَن لاگی آنگن میں کے اردو معانی

  • تھوڑی دولت ہاتھ آ جانے پر اتنا اِترا گئے کہ اپنے جامے سے باہر ہوگئے
  • پیٹ بھر گیا تو کمینے پن کی باتیں کرنے لگی، بے حیائی اختیار کی
  • دولت کے نشے میں اندھی عورتوں کے لئے کہا جاتا ہے

Urdu meaning of charbii chhaa.ii aa.nkhan me.n, to naachan laagii aa.ngan me.n

  • Roman
  • Urdu

  • tho.Dii daulat haath aa jaane par itnaa utraa ge ki apne jaame se baahar hoge
  • peT bhar gayaa to kamiine pan kii baate.n karne lagii, behayaa.ii iKhatiyaar kii
  • daulat ke nashe me.n andhii aurto.n ke li.e kahaa jaataa hai

चर्बी छाई आँखन में, तो नाचन लागी आँगन में के हिंदी अर्थ

  • थोड़ा धन हाथ आ जाने पर इतना अधिक इतराने लगे कि अपने जामे से बाहर हो गए
  • पेट भर गया तो कमीनों वाली बात करने लगी, निर्लज्जता चुनी
  • मदांध औरतों के लिए कहा जाता है

    विशेष आँखों में चर्बी छाना, एक मुहावरा है, जिसका अर्थ है, बेशर्म बन जाना या गर्वोन्मत्त होना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لاگی

A ruby, the male of the bird Fringilla amandava, the seed of Abrus precatorius

نَنگی دیکھ چُداس لاگی

شئے موجود کو دیکھ کر رغبت ہوتی ہے

گَھر کی جَلی بَن گَئی بَن میں لاگی آگ بَن بِیچارہ کیا کَرے جو کَرموں لاگی آگ

بدنصیب کا کہیں ٹھکانا نہیں جہاں جائے گا بدقسمتی کی وجہ سے سختی اُٹھائے گا.

گَھر کے جَلے بَن گَئے بَن میں لاگی آگ، بَن بِچارا کیا کَرے جو کَرموں لاگی آگ

بدنصیب کا کہیں بھی ٹھکانا نہیں جہاں جائے گا وہیں سختی اُٹھائے گا

چربی چھائی آنکَھن میں، تو ناچَن لاگی آنگن میں

تھوڑی دولت ہاتھ آ جانے پر اتنا اِترا گئے کہ اپنے جامے سے باہر ہوگئے

بجا نقارہ کوچ کا اکھڑن لاگی میخ، چلنے ہارے تو چل بسے کھڑا ہوا تو دیکھ

دنیا کی بے ثباتی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چربی چھائی آنکَھن میں، تو ناچَن لاگی آنگن میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

چربی چھائی آنکَھن میں، تو ناچَن لاگی آنگن میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone