تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَربانک" کے متعقلہ نتائج

قُدْسی

فرشتہ، پاک طینت انسان، ولی اللہ، نیک آدمی

قُدْسی دُعا

پاک دعا، مقدّس ، متبرّک دعا .

قُدسی صِفات

قُدْسی فِطْرَت

پاک طینت ، مقدّس ذات .

قُدُّوسی

فرشتہ .

قاعِدے سے

دستور کے مطابق، سلیقے سے، ادب سے

طائِرِ قُدْسی

رک : طائِر قدس .

ظُہُورِ قُدْسی

(مجازاً) حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیدائش مبارک، کسی پاکیزہ یا متبرک شخصیت کا پیدا ہونا، کسی بزرگ یا ولی اللہ کا نمودار ہونا

صَحْرائے قُدْسِی

مقام لاہوت

نَفسِ قُدسی

پاک بازی، نیک نفس ہونا، پاکیزگی

نُفُوسِ قُدسی

رک : نفوس قدسیہ ۔

رُوحِ قدْسی

حضرتِ جبرائیل

حَدِیثِ قُدْسی

حدیث: ایسی حدیث جس میں الفاظ الله تعالٰی کے ہوتے ہیں لیکن وہ آن٘حضرت کی زبانِ مُبارک سے ادا ہوتے ہیں یا (اکثرعلما کے نزدیک) الفاظ بینہ الله تعالٰی کے الفاظ نہیں ہیں بلکہ الله تعالیٰ کے الفاظ کا جامہ پہنایا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چَربانک کے معانیدیکھیے

چَربانک

charbaa.nkचरबाँक

وزن : 221

چَربانک کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - صفت

  • جسے کچھ کہنے یا کرنے میں باک اور عار نہ ہو، عیار
  • شوخ
  • نڈر، بیباک
  • چالاک، ہوشیار
  • چرب زبان، شستہ بیان

English meaning of charbaa.nk

Sanskrit, Hindi - Adjective

  • smooth spoken, plausible, cheeky, eloquent, saucy
  • impudent
  • bold, brazen
  • sharp, clever
  • smart (in conversation)

चरबाँक के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - विशेषण

  • निडर, निर्भय, चतुर, चालाक, होशियार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَربانک)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَربانک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone