تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَرْب زبان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَرْب زبان کے معانیدیکھیے
چَرْب زبان کے اردو معانی
صفت
- چکنی زبان والا، چکنی چپڑی باتیں بنانے والا، تیز زبان، لَسّان، باتونی، چاپلوسی کرنے والا، خوشامدی، چالاک، فریبیا
- جس کی گفتگو میں حلاوت ہو، شیریں زبان، فصیح زبان، شیریں کلام
English meaning of charb-zabaan
Adjective
- smooth tongued, glib, voluble, eloquent, persuasive or plausible (talker)
- glib, eloquent, sweet tongue, sweet-spoken
चर्ब-ज़बान के हिंदी अर्थ
विशेषण
- चिकनी-चुपड़ी बात करने वाला, बातें बनाने वाला, तेज़ ज़बान, भाषाविद, बातूनी, चापलूसी करने वाला, चालाक, धोकेबाज़
- जिस की बात चीत में मिठास हो, मिष्ठ-भाषी, सुवक्ता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَرْب زبان)
چَرْب زبان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔