تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَرْب دَسْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَرْب دَسْت کے معانیدیکھیے
چَرْب دَسْت کے اردو معانی
صفت
- موٹا، فربہ، چربی چڑھا ہوا، چکنا
- چست، پھرتیلا، تیز چالاک، ہاتھ چالاک، تیز دست، جلد دست
- دستکار، ہنرمند
- چور، گٹھ کترا
English meaning of charb-dast
Adjective
- fat, stout, smooth
- good at work, active, clever, expert, dexterous, ingenious
- artisan, artful
- cheat, pickpocket
चर्ब-दस्त के हिंदी अर्थ
विशेषण
- मोटा फ़र्बा, चर्बी चढ़ा हुआ, चिकना
- चुस्त, फुर्तीला, तेज़ चालाक, हाथ चालाक, तेज़ दस्त, जलद दस्त
- दस्तकार, हुनरमंद
- चोर, गठ कतरा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَرْب دَسْت)
چَرْب دَسْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔