تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَرَن چُھونا" کے متعقلہ نتائج

چَرَن

۲. پاپوش، جوتا.

چَرَن پَدَم

پازیب کی قسم کا زیور جو تین یا پانچ سونے یا چاندی کی زنجیروں کا مجموعہ ہوتا ہے اور بطور لچھے کے پیروں میں پہنا جاتا ہے

چَرَن سیوک

خدمت گزار

چَرَن دَھرَن

جوتا، جوتی

چَرَن چاپ

چَرَن پَرْدار

گرگاہی کی قسم کی جوتی جس کے پنجے پر چمڑے کی پٹی لگی ہوتی ہے جو انگریزی میں ٹائی کہلاتی ہے، گر گابی کی ایک دوسری قسم جو منڈے سے ملتی جلتی ہے انگریزی میں ٹائی شو کہلاتی ہے.

چَرَن بَرْداری

جوتے اٹھانے کا کام یا ملازمت ؛ خدمت گزاری.

چَرَن پُوجْنا

پان٘و چُھونا، پابوسی کرنا ؛ تعظیم بجا لانا، اظہار عقیدت کرنا.

چَرْنا ٹوپی

ایک قسم کی ٹوپی، چھوٹی ٹوپی.

چَرَن دیکْھنا

زیارت کرنا، دیدار کرنا؛ ملاقات کرنا.

چَرَن اُٹھانا

جوتے برادری کرنا

چَر٘نا چُگْنا

جانوروں کا کھانا پینا، پیٹ بھرنا.

چَرْنا ٹوپی پَہْنانا

ذلیل وخوار کرنا، سزا دینا.

چَرَن سیوا

خدمت، ملازمت، تابع داری، کسی معزز شخص کی پیر دبا کر کی جانے والی خدمت، اطاعت اور پیروی

چَرَن بَرْدار

۱. کفش بردار امیروں کے جوتے اٹھانے والا (مجازاً) خادم، ادنیٰ خدمتگار.

چَرَن بَنْدنا کَرنا

از راہ تعظیم کسی کے قدموں کو ہاتھ لگانا یا چھونا

چَرَن چُھونا

چرن پوجنا، تعظیم کرنا

چَرَن پَر سِیس دَھرنا

پیروں میں سر رکھنا.

چَرَن دھو دھو کَر پِینا

پان٘و دھو دھو کر پینا ؛ بہت محبت کرنا، حد درجہ عقیدت رکھنا ؛ بہت تعظیم کرنا.

گَج چَرَن

(سالوتر) گھوڑوں کی ایک بیماری جس میں پیروں پر ورم آجاتا ہے، فیلپا .

چَرْنی

رک: چرن (ب) ؛ وہ ٹوکرا یا برتن جس میں جانوروں کو دانہ یا چارہ کھلاتے ہیں،نان٘د ہودی.

چَرَن لینا

چَرَنْد

چوپایا جانور، اصطلاح میں چرنے والے جانور جو چوپایا کہتے ہیں

چَرَن کوں ہاتھ لانا

رک: پان٘و چُھونا.

چَرَْن پَکَڑْنا

منت سماجت کرنا، پاؤں پکڑنا

چَرَن پَر پَڑْنا

تعظیم سے قدموں میں گرنا ؛ پان٘و پڑنا.

سایَۂ چَرَن

پان٘و کا سایہ ؛ (مجازاً) سائبان ؛ سرپرستی ؛ مہربانی.

چَرَنَ اَمْرِت

وہ پانی جس سے کسی دیوتا یا خدا پرست کے پیر دھلائے گئے ہوں اور اسی باعث اس کو آب حیات کی طرح مقدس اور متبرک سمجھ کر پیا جاتا ہے، وہ پانی جس سے کسی دیوتا یا بھگوان سے ڈرنے والے کے پیر دھلائے گئے ہوں، آب پاشوئی

اُجل برن ادھینتا ایک چرن دو دھیان، ہم جانے تم بھگت ہو نِرے کَپَٹ کی کھان

بگلا بھگت یعنی ظاہر میں کچھ باطن میں کچھ، ظاہر میں نیک مگر اصلاً برا

اُجول برن ادھینتا ایک چرن دو دھیان، ہم جانے تم بھگت ہو نِرے کَپَٹ کی کھان

پِی کے پاتَن سَر دَھرو دَھرو چَرن پَہ سیِْس، باسا ہو بَیکُنٹھ میں پِھر تو بِسوا بیس

عورت بیٹی کو نصیحت کرتی ہے کہ خاوند کی تابعداری کرنا اس سے جنت ملے گی

مَنگلا چَرَن

خداوند تعالیٰ کا نام لے کر یا لکھ کر بعد ازاں کسی کام کو شروع کرنا، حمد باری تعالیٰ جل جلالہ، کسی چیز کی کامیابی کے لیے دعا، تہوار، جشن وغیرہ

کَنوَل چَرَن

مُبارک قدم ، جس کا پیر اچھا یا سعد ہو (سبز قدم کی ضد).

چَٹْکا چَرَن

چڑیا پاؤں

سِیس چَرَن پَر دَھرْنا

قدموں میں سر رکھنا ، عاجزی کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَرَن چُھونا کے معانیدیکھیے

چَرَن چُھونا

charan chhuunaaचरण छूना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چَرَن چُھونا کے اردو معانی

  • چرن پوجنا، تعظیم کرنا
  • توقیر بڑھانا، عزت کرنا

Urdu meaning of charan chhuunaa

  • Roman
  • Urdu

  • charaN puujnaa, taaziim karnaa
  • tauqiir ba.Dhaanaa, izzat karnaa

English meaning of charan chhuunaa

  • revere, venerate, worship
  • touch the feet of a saint or priest or an elder person

चरण छूना के हिंदी अर्थ

  • चरण पूजना, आदर करना
  • सम्मान बढ़ाना, सम्मान करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَرَن

۲. پاپوش، جوتا.

چَرَن پَدَم

پازیب کی قسم کا زیور جو تین یا پانچ سونے یا چاندی کی زنجیروں کا مجموعہ ہوتا ہے اور بطور لچھے کے پیروں میں پہنا جاتا ہے

چَرَن سیوک

خدمت گزار

چَرَن دَھرَن

جوتا، جوتی

چَرَن چاپ

پازیب کی قسم کا زیور جو تین یا پانچ سونے یا چاندی کی زنجیروں کا مجموعہ ہوتا ہے اور بطور لچھے کے پیروں میں پہنا جاتا ہے

چَرَن پَرْدار

گرگاہی کی قسم کی جوتی جس کے پنجے پر چمڑے کی پٹی لگی ہوتی ہے جو انگریزی میں ٹائی کہلاتی ہے، گر گابی کی ایک دوسری قسم جو منڈے سے ملتی جلتی ہے انگریزی میں ٹائی شو کہلاتی ہے.

چَرَن بَرْداری

جوتے اٹھانے کا کام یا ملازمت ؛ خدمت گزاری.

چَرَن پُوجْنا

پان٘و چُھونا، پابوسی کرنا ؛ تعظیم بجا لانا، اظہار عقیدت کرنا.

چَرْنا ٹوپی

ایک قسم کی ٹوپی، چھوٹی ٹوپی.

چَرَن دیکْھنا

زیارت کرنا، دیدار کرنا؛ ملاقات کرنا.

چَرَن اُٹھانا

جوتے برادری کرنا

چَر٘نا چُگْنا

جانوروں کا کھانا پینا، پیٹ بھرنا.

چَرْنا ٹوپی پَہْنانا

ذلیل وخوار کرنا، سزا دینا.

چَرَن سیوا

خدمت، ملازمت، تابع داری، کسی معزز شخص کی پیر دبا کر کی جانے والی خدمت، اطاعت اور پیروی

چَرَن بَرْدار

۱. کفش بردار امیروں کے جوتے اٹھانے والا (مجازاً) خادم، ادنیٰ خدمتگار.

چَرَن بَنْدنا کَرنا

از راہ تعظیم کسی کے قدموں کو ہاتھ لگانا یا چھونا

چَرَن چُھونا

چرن پوجنا، تعظیم کرنا

چَرَن پَر سِیس دَھرنا

پیروں میں سر رکھنا.

چَرَن دھو دھو کَر پِینا

پان٘و دھو دھو کر پینا ؛ بہت محبت کرنا، حد درجہ عقیدت رکھنا ؛ بہت تعظیم کرنا.

گَج چَرَن

(سالوتر) گھوڑوں کی ایک بیماری جس میں پیروں پر ورم آجاتا ہے، فیلپا .

چَرْنی

رک: چرن (ب) ؛ وہ ٹوکرا یا برتن جس میں جانوروں کو دانہ یا چارہ کھلاتے ہیں،نان٘د ہودی.

چَرَن لینا

از راہ تعظیم کسی کے قدموں کو ہاتھ لگانا یا چھونا

چَرَنْد

چوپایا جانور، اصطلاح میں چرنے والے جانور جو چوپایا کہتے ہیں

چَرَن کوں ہاتھ لانا

رک: پان٘و چُھونا.

چَرَْن پَکَڑْنا

منت سماجت کرنا، پاؤں پکڑنا

چَرَن پَر پَڑْنا

تعظیم سے قدموں میں گرنا ؛ پان٘و پڑنا.

سایَۂ چَرَن

پان٘و کا سایہ ؛ (مجازاً) سائبان ؛ سرپرستی ؛ مہربانی.

چَرَنَ اَمْرِت

وہ پانی جس سے کسی دیوتا یا خدا پرست کے پیر دھلائے گئے ہوں اور اسی باعث اس کو آب حیات کی طرح مقدس اور متبرک سمجھ کر پیا جاتا ہے، وہ پانی جس سے کسی دیوتا یا بھگوان سے ڈرنے والے کے پیر دھلائے گئے ہوں، آب پاشوئی

اُجل برن ادھینتا ایک چرن دو دھیان، ہم جانے تم بھگت ہو نِرے کَپَٹ کی کھان

بگلا بھگت یعنی ظاہر میں کچھ باطن میں کچھ، ظاہر میں نیک مگر اصلاً برا

اُجول برن ادھینتا ایک چرن دو دھیان، ہم جانے تم بھگت ہو نِرے کَپَٹ کی کھان

بگلا بھگت یعنی ظاہر میں کچھ باطن میں کچھ، ظاہر میں نیک مگر اصلاً برا

پِی کے پاتَن سَر دَھرو دَھرو چَرن پَہ سیِْس، باسا ہو بَیکُنٹھ میں پِھر تو بِسوا بیس

عورت بیٹی کو نصیحت کرتی ہے کہ خاوند کی تابعداری کرنا اس سے جنت ملے گی

مَنگلا چَرَن

خداوند تعالیٰ کا نام لے کر یا لکھ کر بعد ازاں کسی کام کو شروع کرنا، حمد باری تعالیٰ جل جلالہ، کسی چیز کی کامیابی کے لیے دعا، تہوار، جشن وغیرہ

کَنوَل چَرَن

مُبارک قدم ، جس کا پیر اچھا یا سعد ہو (سبز قدم کی ضد).

چَٹْکا چَرَن

چڑیا پاؤں

سِیس چَرَن پَر دَھرْنا

قدموں میں سر رکھنا ، عاجزی کرنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَرَن چُھونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَرَن چُھونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone