تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَراغ ٹَھن٘ڈا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

تَباہ حال

خراب حال، خستہ حال، پریشان حال، مصائب میں زندگی بسر کرنے والا

تَبَاہ حَالی

حال تَباہ ہونا

غریب ہونا ، مفلس ہونا ، تنگی تُرشی میں بسر کرنا ، اقتصادی طور پر خستہ ہونا .

حالِ تَباہ

بُری حالت، خستہ حالی

تَبْہ حالی

ابتری، بربادی

اردو، انگلش اور ہندی میں چَراغ ٹَھن٘ڈا کَرنا کے معانیدیکھیے

چَراغ ٹَھن٘ڈا کَرنا

charaaG ThanDaa karnaaचराग़ ठंडा करना

محاورہ

دیکھیے: چَراغ بُجھانا

چَراغ ٹَھن٘ڈا کَرنا کے اردو معانی

  • پھونک مار کر یا اور کسی طرح چراغ کی روشنی کو ختم کرنا، چراغ گل کرنا
  • شہرت یا رونق گھٹا دینا یا ختم کر دینا، نام نیست و نابود کر دینا، خاتمہ کر دینا

चराग़ ठंडा करना के हिंदी अर्थ

  • फूँक मार कर या एवं किसी तरह चराग़ की रौशनी को समाप्त करना, चराग़ बुझाना
  • ख्याति या सौंदर्य घटा देना या समाप्त कर देना, नाम मिटा देना, मलियामेट कर देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَراغ ٹَھن٘ڈا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَراغ ٹَھن٘ڈا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone