تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَراغ پا" کے متعقلہ نتائج

صُعُوبَت

مصیبت، دشواری، تکلیف، دقت، آفت

صُعُوبَت ناک

مصیبت بھرا ، وہ جس میں دشواری یا مصیبت ہو ، نہایت دشوار گزار.

صُعُوبَت کیش

تکلیف اٹھانے والا ، سختیاں برداشت کرنے والا ؛ (مجازاً) رنجیدہ ، غمگین ، مصیبت زدہ.

صُعُوبَت اُٹھانا

رنج سہنا، مصیبت جھیلنا، تکلیف یا سختی برداشت کرنا

صُعُوبَت جھیلْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

صُعُوبَت کِھینچْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَراغ پا کے معانیدیکھیے

چَراغ پا

charaaG-paaचराग़-पा

اصل: فارسی

وزن : 1212

چَراغ پا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھوڑے کے الف ہونے کی حالت؛ شمع دان، خفا ہونا، گھوڑے کا الف ہونا، ناراض ہونا

شعر

English meaning of charaaG-paa

Noun, Masculine

  • lifting the four feet of a horse, a lamp post, a candle-stand
  • anger

चराग़-पा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दीवट, चिराग़दान, जो अलफ़ हो गया हो, जो ग़ुस्से में आपे से बाहर हो गया हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَراغ پا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَراغ پا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone