تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَراغ کے نِیچے اَندھیرا" کے متعقلہ نتائج

اِشْراق

طلوع، روشنی کا پھیلنا، سورج کی شعاعوں کا نکلنا

اِشْراقِیَہ

وہ گروہ جو فلسفۂ اشراق کا معتقد یا پیرو ہے ، اشراقیوں کا فرقہ .

اِشْراقِیِّین

وہ حکما جو صفا ے باطن کے باعث مکاشفے اور مراقبے کے زریعے دور ہی سے تعلیم و تعلم کرتے تھے (بر خلاف مشّائین کے کہ وہ ایک دوسرے کے پاس جاکر علمی اسرار و رموز معلوم کرتے تھے ، افلاطون اور بقراط کا شمار اشراقی حکما میں ہوتا ہے) .

عِلْمِ اِشْراق

تعلق یا تکلمِ روحانی کا علم ، وہ علم جو ان امور سے بحث کرتا ہے کہ ایک قلب کا اثر دوسرے قلب پر بلا کسی مادی واسطے کے کیوں کر پڑتا ہے (انگ:Telepathy).

حِکْمَتِ اِشْراق

(فلسفہ) حکمت کی ایک قسم جس کی بُنیاد کشف و وجدان پر ہے جو ریاضت کے بعد قلب کے نور محبت سے منور ہوجانے پر حاصل ہوتی ہے ، حکمتِ ذوقی (مقابلِ حکمت مشائی)

حِکْمَتُ الْاِشْراق

(فلسفہ) حکمت کی ایک قسم جس کی بُنیاد کشف و وجدان پر ہے جو ریاضت کے بعد قلب کے نور محبت سے منور ہوجانے پر حاصل ہوتی ہے، حکمتِ ذوقی (مقابلِ حکمت مشائی)

نافِلَۂ اِشراق

۔ مذکر۔ طلوع آفتاب کے بعد کی نماز نفل۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چَراغ کے نِیچے اَندھیرا کے معانیدیکھیے

چَراغ کے نِیچے اَندھیرا

charaaG ke niiche a.ndheraaचराग़ के नेचे अँधेरा

ضرب المثل

Roman

چَراغ کے نِیچے اَندھیرا کے اردو معانی

  • اس موقع پر مستعمل، جہاں کسی نیکی خوبی یا فائدے کی بات سے قریب تر اشخاص وغیرہ محروم ہوں یا بیگانوں کو فائدہ پہن٘چے اور یگانے محروم رہیں، روشن دلوں سے بے خبری واقع میں آئے

Urdu meaning of charaaG ke niiche a.ndheraa

Roman

  • is mauqaa par mustaamal, jahaa.n kisii nekii Khuubii ya faayde kii baat se qariibtar ashKhaas vaGaira mahruum huu.n ya begaano.n ko faaydaa pahunche aur yagaane mahruum rahen, roshan dalo.n se beKhabrii vaaqya me.n aa.e

English meaning of charaaG ke niiche a.ndheraa

  • darkness prevails at the lamp's basc, nearer the church, the further from God

चराग़ के नेचे अँधेरा के हिंदी अर्थ

  • ऐसे अवसरों पर उपयोग किया जाता है जहाँ आपके क़रीबी लोग किसी भी अच्छाई या लाभ से वंचित हों या दूसरे लोगों को फ़ायदा पहुँचे और अपने लोग महरूम रहें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِشْراق

طلوع، روشنی کا پھیلنا، سورج کی شعاعوں کا نکلنا

اِشْراقِیَہ

وہ گروہ جو فلسفۂ اشراق کا معتقد یا پیرو ہے ، اشراقیوں کا فرقہ .

اِشْراقِیِّین

وہ حکما جو صفا ے باطن کے باعث مکاشفے اور مراقبے کے زریعے دور ہی سے تعلیم و تعلم کرتے تھے (بر خلاف مشّائین کے کہ وہ ایک دوسرے کے پاس جاکر علمی اسرار و رموز معلوم کرتے تھے ، افلاطون اور بقراط کا شمار اشراقی حکما میں ہوتا ہے) .

عِلْمِ اِشْراق

تعلق یا تکلمِ روحانی کا علم ، وہ علم جو ان امور سے بحث کرتا ہے کہ ایک قلب کا اثر دوسرے قلب پر بلا کسی مادی واسطے کے کیوں کر پڑتا ہے (انگ:Telepathy).

حِکْمَتِ اِشْراق

(فلسفہ) حکمت کی ایک قسم جس کی بُنیاد کشف و وجدان پر ہے جو ریاضت کے بعد قلب کے نور محبت سے منور ہوجانے پر حاصل ہوتی ہے ، حکمتِ ذوقی (مقابلِ حکمت مشائی)

حِکْمَتُ الْاِشْراق

(فلسفہ) حکمت کی ایک قسم جس کی بُنیاد کشف و وجدان پر ہے جو ریاضت کے بعد قلب کے نور محبت سے منور ہوجانے پر حاصل ہوتی ہے، حکمتِ ذوقی (مقابلِ حکمت مشائی)

نافِلَۂ اِشراق

۔ مذکر۔ طلوع آفتاب کے بعد کی نماز نفل۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَراغ کے نِیچے اَندھیرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَراغ کے نِیچے اَندھیرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone