تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَراغِ تَہِ دامَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَراغِ تَہِ دامَن کے معانیدیکھیے
چَراغِ تَہِ دامَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ چراغ جسے ہوا سے بچانے کے لیے دامن کی آڑ میں لیا جائے، محفوظ چراغ
شعر
آندھیاں گرم جو چلتی ہیں مری آہوں سے
منہ چھپاتا ہے چراغ تہ دامن کیسا
سینہ اپنا ہے ہمارا دل سوزاں اپنا
شمع فانوس و چراغ تہ دامن کیسا
English meaning of charaaG-e-tah-e-daaman
Noun, Masculine
- a lamp refuged under the hem to protect it from extinguishing from wind
चराग़-ए-तह-ए-दामन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- हवा के वेग से बचाने के लिए दामन के नीचे किया हुआ दीपक, सुरक्षित दीपक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَراغِ تَہِ دامَن)
چَراغِ تَہِ دامَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔