تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَراغِ گور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَراغِ گور کے معانیدیکھیے
چَراغِ گور کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ چراغ جَو قبر پر جلایا جائے، چراغ مزار
شعر
جن کی نظر چڑھا ترا رخسار آتشیں
ان کا چراغ گور نہ تا حشر گل ہوا
مر گئے پر بھی ہے صولت فقر کی
چشم شیر اپنا چراغ گور ہے
قاتل عالم سے کیا یارانہ ہے
دل چراغ گور کا پروانہ ہے
English meaning of charaaG-e-gor
Noun, Masculine
- lamp lit on the grave
चराग़-ए-गोर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- क़ब्र पर जलाया हुआ दिया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَراغِ گور)
چَراغِ گور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔